@x_poetry2: #creatorsearchinsights #bestpostingstrategyforviralvideos #grow #account

X POETRY ❣️
X POETRY ❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 07:41:47 GMT
2114
107
2
11

Music

Download

Comments

kashmala1732
🔥NO ONE IS LOYAL KNOW 😎 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 10:02:09
0
To see more videos from user @x_poetry2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج سہیل ڈوگر وارڈن پولیس سے ملاقات ہوئی۔ چند روز پہلے ہی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ان کی ایمانداری اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی تھی۔ یہ ملاقات اس لیے خاص تھی کہ انسان جب اپنے کام کو نیت کے ساتھ کرتا ہے تو اس کی پہچان خود سامنے آ جاتی ہے۔ٹریفک وارڈن سہیل وزیر ڈوگر نے لاہور کی ٹمبر مارکیٹ سے راوی پل کی طرف معمول کی گشت کے دوران سڑک پر پڑا ہوا لاوارث بیگ اپنی تحویل میں لیا۔ بیگ میں بھاری نقدی، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر اہم کاغذات موجود تھے۔ انہوں نے بیگ کے مالک زین العابدین کو تلاش کیا اور وہ سارا سامان بحفاظت ان تک پہنچا دیا۔ایسے وقت میں جب بہت سے لوگ موقع کو غنیمت سمجھتے ہیں، سہیل ڈوگر نے ایمانداری کا وہ راستہ چنا جو قوم کو آگے بڑھاتا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ کا یہ کہنا بالکل درست تھا کہ ان کی ایمانداری اور فرض شناسی متاثر کن ہے۔ اگر ہر پاکستانی یہی رویہ اپنا لے تو ملک بہت آگے جا سکتا ہے۔آج ان سے ملاقات کرتے ہوئے یہ احساس اور گہرا ہوا کہ یونفارم صرف کپڑا نہیں ہوتا، یہ امانت ہوتی ہے۔ سہیل ڈوگر نے اس امانت کو نبھایا۔ ایسے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے تاکہ باقی لوگ بھی سمجھیں کہ سچائی اور دیانت کبھی چھپتی نہیں۔سہیل ڈوگر کو سلام۔ آپ جیسے لوگ پولیس اور معاشرے دونوں کے لیے مثال ہیں۔ اللہ آپ کو اسی جذبے پر قائم رکھے۔

About