@haleemadilsheikh1: وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان آمد،امن میلہ چیک پوسٹ کے زخمیوں کی عیات کی،سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی ہمراہ تھے
عوامی نمائندے اسی طرح ہوتے ہیں اختلاف کے باوجود مشکل میں ایک ساتھ کھڑے ہیں اور تمام اختلافات بھلا کر اسی طرح ہم میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے
2026-09-27 08:21:55
24
ahmadkhanniaxi99 :
4 اکتوبر کو اگر فتح یاب ہونا ہے تو عمران خان کے نظریہ پر چلنے والے اور عمران خان کو لیڈر ماننے والے ایک ایک پاکستانی کو متحد ہونا ہوگا اور ون پوائنٹ ایجنڈے " عمران خان کی رہائی " کیلئے نکلنا ہوگا
2026-09-27 10:16:18
9
SUbhAn KHan 🥰 :
اکتوبر کو جب بھی آپ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوں، تو تمام احباب اور کارکنان راستے میں کثرت سے سورۂ کوثر کی تلاوت کریں۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ آپ کے اس سفر کو باخیر رکھے، تمام مراحل اور معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے، اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
2026-09-27 08:35:27
16
Saif Ahmed :
great cm
2026-09-27 10:02:00
2
Dr Sadaqat Marwat :
Point scoring
2026-09-27 09:17:10
1
KhanNYC 🇺🇸 :
2026-09-27 10:30:11
20
Saboor Khan Dahri :
imran
2026-09-27 07:53:58
35
muhammadameen0840 :
اسی طرح فوجی جوانوں کے جنازے پر بھی گیا کریں اور زخمیوں کی عیادت کیا کریں
2026-09-27 11:01:08
12
adnibaloch6 :
Suhail Afridi AP hi daikh lain dera k halat,
2026-09-27 09:46:03
7
Shoaib Dars :
Amazing
2026-09-27 09:59:19
1
❦ᴋᴀᴘᴛᴀɴ 𝐊𝐀 𝗦𝗵𝗮𝗵𝙯𝙖𝙙𝗮༺ :
masha Allah ☺️☺️☺️aj dil Khush hai
2026-09-27 07:53:33
6
hira :
گنڈاپور عمران خان کو دھوکا نہ دینا
2026-09-27 09:13:43
10
👑ADIL NASAR👑 :
2026-09-27 07:45:31
9
Zuhaib Saleem :
Ali Ameen apny worker k Saath مالی تعاون krta hai jesy Kisi zamaany mien ppp waly tawan krty thy ppp workers k saath
2026-09-27 08:29:30
8
Sahar Mughal :
ye kia hwa?
2026-09-27 08:18:11
7
§¥€D H@di :
2026-09-27 09:34:49
1
بالا گھڑی زلمی♥️ :
@👑𝚁𝚊𝚜𝚑𝚒𝚍👑:عوامی نمائندے اسی طرح ہوتے ہیں اختلاف کے باوجود مشکل میں ایک ساتھ کھڑے ہیں اور تمام اختلافات بھلا کر اسی طرح ہم میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے
2026-09-27 10:10:26
2
d.khan Sab ⚔️fan 💀 :
2026-09-27 09:35:58
1
❤اسدSaadi :
ye chez... ye CM k kam hoty
. qaidi churana CM ka kam naho.. aesy awam ma aya kro
2026-09-27 09:29:34
3
To see more videos from user @haleemadilsheikh1, please go to the Tikwm
homepage.