@husan_prst: انسان جتنا زیادہ علم حاصل کرتا ہے، اتنا ہی سادہ اور منکسر ہوتا جاتا ہے؛ کیونکہ جتنا وہ سیکھتا ہے، اتنا ہی اسے اپنی نادانی کی وسعت اور اپنی لاعلمی کی عظمت کا ادراک ہونے لگتا ہے۔ #husan_prst #husan_prst🌼 #unfrezzmyaccount #1millionaudition #trendingsound