debate kro. isy swalo k liye. sir Sanjeel Robin sir sy
2026-10-11 06:02:27
1
🇧🇭Rider🇵🇰 :
یسوع نے دربار سے صلیب اٹھا کر گلگتہ کے سفر کا آغاز کیا (یوحنا 19:17)، اور راستے میں جب ان کا خون بہنے کی وجہ سے وہ نڈھال ہوئے، تو سپاہیوں نے شمعونِ قرینی سے وہ صلیب اٹھوائی اور اس نے یسوع کے پیچھے پیچھے چل کر گلگتہ تک پہنچائی (لوقا 23:26)۔
2026-10-04 09:36:45
2
imranyousaf0022 :
sir Mera aik chota sa sawal hai
Allah ne esa ko kis maqaam se uthaya or kon witness tha
please answer
2026-09-27 08:01:21
0
Nasir John :
pastor Matthew Salman se baat karo
2026-10-12 18:21:32
0
Sarwar Fazal :
سر مجھے سے بات کریں میں آپ ثابت کر کے دوں گا دونوں کے بارے میں سر بائیبل مقدس کو سمجھنے کے لیے راستباز ھونا چاھئے
2026-09-29 05:38:57
9
Sahil gill💫 :
بھای میں 17 سال کا ہوں،اور میں آپ کو کہتا ہوں آپ میرے سے بات کرو ۔
2026-10-15 15:37:26
0
Gill sahab :
bhai apka question mushkil nai technical hai, within due respect yeh such hai k hamare pastors esi chizon se confuse ho jatay hain, actualy mathew, mark,luke ( synoptic gospels ) and john's gospel'e genre and perspective is different, if you will read the gospel with
target audience
christ's nature ( divine, human )
christ as ( king, promised messaiah, son of man, Lord, God )
genre ( kind of litrature )
so we must have to preach and teach with that sense which sense in using recorder
2026-10-07 18:27:47
0
Mubashar Khokhar :
pster sanjel roban sa rabta kra
2026-10-04 12:05:51
0
Arman store :
بھائی جان اپ اور اچھے طریقے سے پڑھیں چھوٹی سی مثال دیتا ہوں کیا اپ نے کبھی لاہور سے قصور کا سفر کیا ہےجو ٹول پلازہ ہے دو شہروں کو ملاتا ہے وہاں پر پہنچتے ہی اپ کا ایک قدم لاہور میں ہوتا ہے اور ایک قدم قصور میں۔ تو اگر میں قصور سے ا رہا ہوں تو ایک قدم رکھتے ہی میں لاہور میں گنا جاؤں گا نہ کہ مینار پاکستان پہنچنے کے بعد میں لاہور میں گنا جاؤں گا۔
2026-09-30 16:42:22
0
insha Rana insha :
بائبل ویلتھ نہیں ہے بائبل خدا کے احلام سے لکھی ہوئی ایک حقیقی کتاب ہے اور رہی بات یسو مسیح کی اور جو اپ بتا رہے ہیں دوسرا شخص ان دونوں میں سے اعلی مقام یسو مسیح کا ہی بنتا ہے کیونکہ انہوں نے اسے صلیب پر جان دے کر ہماری خاطر قربانی پیش کی گناہوں کی قربانی جو ادم اور ہوا نے کیا تھا نافرمانی کا گناہ جو ان کی اولاد کو بھی اج تک بھگتنا پڑ رہا ہے اب ہم ہمیشہ کی زندگی حاصل کر سکتے ہیں اگر مر بھی جائے تو بھی زندہ کیے جا سکتے ہیں موت کا پیالہ ہم سے ٹل گیا ہے
2026-10-10 05:54:07
1
Atif Raza Gill :
ان کی وڈیو ٹک ٹاک پر جائیں ادھر جواب دیں ان کو
2026-10-04 08:30:37
0
Sajid Sardar735 :
Ap just is bat ka jawab do jesus kon tha. Agar wo nabi tha tu pher os py iman rakho agar wo nabi ap ni samty tu pher tu banda sawal kary.
2026-10-12 18:50:19
0
Mr.soya :
bhai ap ne pocha q? ap kya parof krna chahte ho
2026-10-10 16:11:45
0
PN.Bhatti 🔥💯✨ :
Aow dubra bat karte es topic pa janb
2026-10-07 18:30:55
0
Irfan Khokhar :
پیارے بھائی بائبل کو غور سے پڑھیں پھر اپ کو پتہ چلے گا ٹھیک ہے
2026-10-04 15:34:35
1
⚡⚕️〰️S∅Nî🚭ShÂhzädÄ〰️⚕️⚡ :
یسوع مسیح کے علاوہ شمعون قیرینی (Simon of Cyrene) وہ شخص تھا جسے رومیوں نے ان کی صلیب اٹھانے پر مجبور کیا تھا۔ جب یسوع مسیح جسمانی طور پر بہت کمزور ہو گئے تھے، تو شمعون نے ہی ان کے ساتھ گلگتھا (جلجتہ) تک صلیب اٹھائی تھی۔اس نے یسوع کی مدد کی تھی کیونکہ کوڑے کھانے اور سخت جسمانی اذیت کی وجہ سے یسوع کے لیے اکیلے اتنی بھاری صلیب اٹھا کر چلنا بہت مشکل ہو گیا تھا۔ اسی لیے رومی سپاہیوں نے شمعون کو ان کے ساتھ صلیب اٹھانے پر مجبور کیا تھا۔
2026-10-04 10:29:13
0
zaryab Arshad 1998 :
Talk to me
2026-09-28 16:51:42
0
Gill sahab :
sorry agar bat samjhne m thori mushkil ho to
2026-10-07 18:28:13
0
❥͜͡𝄟⃟ Civil Engineer◉𝆺𝅥⃝𝄟❥• :
بھائی اگر آپ ناراض نا ہو تو میں آ پ سے ایک سوال پوچھتا ہوں کہ ایسی کون سی الہامی کتاب ہے جس میں یہ لکھا ہے کہ تم ایک دوسرے کے مذہب کی تنقید اور مبالغہ کریں
ہم مسلمان ہیں اور ہمارا ایمان ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر ایمان رکھتے ہیں وہ اللّٰہ تعالیٰ کے نبی پیغمبر اور رسول تھے جو اللّٰہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے تھے
2026-10-09 18:09:48
0
Salmoon Ilyas 13 :
آپ اس ٹاپک پر لائیو بات کر لیں
2026-10-05 10:15:41
0
Zeeshan Christian :
acha sir g zra btaiye ga k quran 19:28 may maryam the mother of "JESUS" ko haroon ki behn btaya gya hai jo Musa prophet k bhai thay. jab k musa say JESUS tak ka time period 1500 saal ka hai. zra bhai ye explain kijiye ga ye kya scene hai. agli video may btaiye ga zaroor janna chahuin ga.
2026-10-06 15:50:43
0
SámëêR_Khán🎶🎼 :
Sab se natural harmonization yeh hai ke Masih ne shuru mein صلیب uthayi, lekin raste mein Simon of Cyrene ne صلیب utha li. Yani John us safar ka pehla hissa/overall scene mention karta hai, jabke Matthew, Mark aur Luke Simon ke صلیب uthane wale hissa ko detail mein batate hain.
2026-10-04 13:16:48
1
Nasir John :
pastor Sanjeel Robin se baat karo
2026-10-12 18:22:16
1
user3184716743422 :
مسیح صلیب اٹھاتے ہوئے شدید جسمانی تکلیف اور تھکن کا شکار ہوئے ، کیونکہ وہ انسانی جسم میں اس دنیا میں آئے تھے۔ بائبل مقدس کے مطابق شمعون کرینی کو راستے میں صلیب اٹھانے پر مجبور کیا گیا،
2026-10-02 22:52:41
2
HF :
ap namaz ka tarjama kare hume isla. k bare ma b baty 5 waqat kia party ho namaz ma ap ko Ata hy tarjama tu baty
2026-09-27 13:44:18
0
To see more videos from user @3.khurram, please go to the Tikwm
homepage.