aik sahqs ko apni galti ka ahsas ho gay or vo mafiya manga to USA maf kr Dana chahiya account user Bai btay muga😭😭😭😭😭😭
2026-09-27 08:04:03
9
M_🥀🖤😶🌫️ :
Hmm yehi toh duniya hai 💯❤️🩹🍂😌
2026-09-27 10:23:11
0
Maheen🌷✨ :
کوئی نفرت کرے گا، کوئی ہنسی اڑائے گا، کوئی سب کچھ جان کر بھی ساتھ نبھائے گا۔❤️🩹🙌🏻.....
2026-09-27 08:04:46
24
Simran :
ہر کوئی ایک نظر سے نہیں دیکھتا کوئی بدنام کرتا ہے تو کوئی سمجھ کر بھی محبت کرتا ہے....✨🫠
2026-09-27 08:05:10
17
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
یہ دنیا ہے کوئی بیقدری کرے گا
اور کوئی حاصل کر کے شکر کرے گا
2026-09-27 08:05:48
17
NOORYy :
نبھانے والے ہر غلطی معاف کر دیتے ہیں 🫠
❤️🩹🥀
2026-09-27 08:05:50
13
World Of Crochet 🚩 :
Sachiiiiii gl aye 🤌🏻🖤
2026-09-27 08:33:46
3
it's Ayziiii🐧 :
tauluk khtm hony KY bad Raaz mehfooz rhy tu smjh Jain kisi achy insan Sy taulluk bna tha
2026-09-27 08:05:26
14
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️🩹 :
کچھ لوگ ہماری خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں،
اور کچھ سب جان کر بھی ہمیں غلط سمجھتے ہیں۔ ❤️🩹
2026-09-27 08:26:58
5
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
کوئی عیب نکالے گا کوئی سر آنکھوں پہ بٹھائے گاجس کا جیسا ظرف ہوگا وہ ویسا ساتھ نبھائے گا...🫠🌼
2026-09-27 08:34:33
6
♪ :
congratulations for 100m
2026-09-27 09:25:34
0
ح❤️🩹 :
Linesss...🙌🏻
2026-09-27 08:04:50
5
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
میری فطرت میں نہیں ہے تماشہ کرنا
بہت کچھ جان کر بھی خاموش رہنے کا ظرف ہے مجھ میں ۔۔۔🦋
2026-09-27 08:11:25
10
Maa ki 2 jaan :
محبت کا کمال یہ نہیں کہ کوئی آپ کی اچھائیوں سے پیار کرے، بلکہ کمال یہ ہے کہ کوئی آپ کے ماضی اور عیبوں کو جاننے کے باوجود آپ کا ہاتھ تھامے رکھے۔✨✨
2026-09-27 08:28:59
6
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
Bhai, ye to aap ne meri poori reality hi likh di. 🥹❤️🩹
2026-09-27 08:18:12
6
Attitude girl :
یہ دنیا ہے یہاں ہر کوئی عیب ڈھونڈے گا
کوئی ایک ہو گا جو عیبوں سمیت اپنا لے گا🥀
2026-09-27 08:06:20
6
it's Ayziiii🐧 :
کیا ہے خوب قول کہا کے کسی نے اِنسان رہے نا رہے پر راز رہنا چاہیے اِنسان کا بھی اور اُسکے راز کا بھی
💯🫠
2026-09-27 08:07:11
20
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
کوئی حاصل کر کے بھی مٹی کر دیتا ہے
اور کوئی دور سے دیکھ کے ہے صدقے اتارتے ہیں
2026-09-27 08:04:29
8
it's Ayziiii🐧 :
ap sb Sy aik request he 1:25 py wasi Bhai ki post py bhi sb aain ...
Shukriyaaa......✨🫴🏻
2026-09-27 08:08:39
9
Simran :
End......✨💯
2026-09-27 08:03:55
10
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
ایک وہ تھا، جس نے مجھے بدنام کر دیا
اور ایک وہ ہے جس نے سب جان کر بھی اپنا لیا۔ 🫠
فرق بس اتنا تھا دونوں میں
ایک نے میری خامیاں دنیا کو بتا دیں
اور دوسرے نے میری خامیوں سمیت مجھے محبت سے تھام لیا🫠
2026-09-27 08:24:59
5
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
lines 👌🏻✨✨
2026-09-27 08:03:33
10
🥀عثمانی ✍️ :
ایک تیری جدائی پر حوصلہ ٹوٹا میرا ورنہ۔
کیا کچھ نہیں دیکھا میں نے بیس سالوں میں. 😭❤️🩹۔
2026-09-27 08:05:05
9
•𝚂𝚄𝙱𝚃𝙰𝙸𝙽• :
اور پھر جب اُس کا بھی دل بر جاۓ گا وہ بھی بدنام ہی کرے گا🥲🫠
2026-09-27 08:05:24
8
ح❤️🩹 :
دنیا کردار پڑھے گی، کوئی دل پڑھ کر محبت کرے گا۔
2026-09-27 08:05:49
7
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.