@kaptan.ka.sepahi.804: 🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال پہنچ گئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں صوبائی وزراء سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ موجود ۔ #pti_lover #imrankhan #foryou #viral