@khamushalfaz: #post 110#🖤🥀💯 #dil_e_wiran🖤 Caption.. اے میرے رخصت ہو جانے والے شخص، مجھے اس انتظار کا کیا کرو گے کہ تمہارے ساتھ دیکھے ہوئے ان خوابوں کا کیا کروں، ان وعدوں کا کیا کروں جو ہم نے اپنی آنکھوں میں بسائے تھے، ان لمحوں کا کیا کروں جن میں نے اپنے دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیے تھے، اور ان باتوں کا کیا کروں جنہیں تم نے ہمیشہ ساتھ نبھانے کا نام دیا تھا۔ تم تو چلے گئے، مگر ان سب کی ذمہ داری میرے حصے میں چھوڑ گئے۔ آخر میں اکیلا ان یادوں، ان وعدوں اور ان ادھورے خوابوں کا بوجھ کب تک اٹھاؤں؟ اتنی راہ کے مسافر بن کے مگر اپنی یادیں، اپنی محبت، اپنی خوشبو اور اپنی کمی میرے وجود میں ہمیشہ کے لیے چھوڑ گئے۔ کچھ لوگ زندگی سے تو چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا سے کبھی نہیں جاتے۔ وہ ہر دھڑکن میں زندہ رہتے ہیں، ہر خاموشی میں بولتے ہیں، ہر آنسو میں بہتے ہیں، اور ہر رات ادھورے خواب بن کر آنکھوں میں جاگتے رہتے ہیں۔ #dil_e_wiran🖤