💐کوئی ہم ساہوتوسامنےآئے💐
دنیامیں سب سے زیادہ عہدے رکھنے والی شخصیت شیخ الاسلام جسٹس مفتی محمد تقی عثمانی کون ہیں؟ایک عہدساز معروف نام۔کون جانتا تھا کہ 27 ’’اُکتوبر‘‘ 1943ء کو ہندوستان کے صوبہ اُترپردیش کے ضلع سہارنپورؔ کے مشہور قصبہ دیوبندؔ میں پیدا ہونے والے اِس فرزند نے عالمِ اِسلام کے اُفق پر کس چمک دمک کے ساتھ طلوع ہو کر چمکنا ہے کہ اِن کے مقابلے میں باقی سب کی چمک دمک ماند پڑجائے گی۔پاکستان بننے سے چار سال پہلے دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور بانیانِ پاکستان اور بعداَزاں مفتیٔ اَعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے گھر میں اُن کے سب سے چھوٹے بیٹے محمد تقی عثمانی کی شکل میں ایک ایسا گوہر نایاب پیدا ہوا‘ جس کی چمک سے آج پوری دنیا کی علمی محفلیں پُر رونق ہیں۔ اگرچہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اپنے والد کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں۔ لیکن اپنی خدمات میں وہ اپنے بڑے بھائی مفتیٔ اَعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب سے بھی بہت آگے ہیں۔ اور اگر حقیقتِ حال کو مدنظر رکھا جائے‘ تو اِس وقت اَہلِ حق میں اِن کی ٹکر کی کوئی دوسری علمی شخصیت پاکستان کیا پوری دُنیا میں دیکھنے کو نہیں ملتی ۔سات براعظم میں پھیلی پوری اُمتِ مسلمہ میں یہ ایک واحد شخصیت ہیں‘ جن کی بات پر عرب و عجم اور دنیا جہاں میں پھیلی اُمت سرِ تسلیم خم کرتی ہے۔ اور ہر مشکل کی گھڑی میں اُمت کے طبقات کی پہلی اور آخری نظر اِنہی کی طرف جاتی ہے ۔افریقہ میں قادیانیوں کے غیرمسلم ہونے سے متعلق کیس چل رہا تھا، اور عدالت میں دلائل دینے تھے‘
تو افریقہ کے مسلمانوں کی پوری دُنیا میں اِس مقصد کے لئے جس ہستی کی طرف نظر گئی‘ وہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب تھے۔ جو افریقیوں کی دعوت پر افریقہ گئے،
اور کورٹ مین اپنے دلائل سے قادیانیوں کو کافر قرار دلوانے میں کامیاب رہے فجی سے لے کر مغرب کے آخری کنارے تک،
اور ناروے سے لے کر جنوب کے آخری کنارے تک پھیلی ہوئی پوری اُمت جس کو اپنا متفقہ مفتیٔ اَعظم مانتی ہے، اور جس کے فتاویٰ کو حرفِ آخر کا درجہ دیتی ہے‘ وہ ہے مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ جس سے اگر اُمتِ مسلمہ میں کوئی ناواقف ہے‘ تو وہ صرف اور صرف پاکستانی قوم ہے‘
جو چراغ تلے اندھیرے والے محاورے کا عملی نمونہ بنی ہوئی ہے،
اور پاکستان کی اکثر آبادی مفتی صاحب سے یا تو سرے سے واقف ہی نہیں‘ یا پھر صرف نام کی حد تک شناسا ہے مفتی تقی عثمانی صاحب وہ ہستی ھیں ‘ جسے سعودی عرب عرصۂ دراز سے نیشنیلٹی دے کر مستقل سعودی شہریت اور رِہائش کا اِصرار کررہا ہے‘ مگر یہ درویش اپنی مٹی سے محبت کا قرض چکانے کےلئے
2026-09-27 09:42:41
20
Sara Khan 008 :
اللہ خیر وعافیت اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ۔آمین
2026-09-27 11:18:46
5
Aamir :
پورا کلام مل جائیگا ؟؟
2026-09-27 15:33:58
2
Salahuddin :
فرمان مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ
2026-09-27 19:30:37
3
noor :
hafiza alima bout c doaa krna
2026-09-28 14:50:23
2
°Shahid BaLOch° :
MashaAllah
2026-09-28 02:44:02
2
a4dul67 :
ا
2026-09-27 09:48:52
2
Raiha :
Allah tala prhny or likhny waly 2no ko salamat rukhen or un pr Allah ki rahmat ho
2026-10-01 03:46:26
0
AbubakarKhan ابوبکر خان :
mashallah
2026-09-28 15:48:43
1
Muhammad Rafi :
آمین۔
2026-09-27 14:08:43
2
qabilrehman173 :
🥰🥰
2026-09-28 11:15:32
0
حب_العلماء ✨ :
اللہ خیر وعافیت اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ۔آمین
2026-09-27 13:46:22
3
ejazkhan2136 :
mashallh
2026-09-27 09:06:05
2
Farman Writes ✍️ :
ماشاءاللہ
2026-09-27 16:45:51
2
ٖ :
🤍🥀
2026-09-27 18:36:11
1
iqbal :
mashallah
2026-09-27 08:42:22
2
unknown introvert :
mashallah 🌺
2026-09-27 11:17:10
2
noor :
2026-09-28 14:50:09
0
Muhammad :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
2026-10-01 06:41:01
0
Salahuddin :
مجھ سے بھی آگے نکل جائے گا
2026-09-27 19:24:20
1
Salahuddin :
دیکھنا ایک دن تقی
2026-09-27 19:23:37
1
AMMAR SABIR :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-27 18:07:57
2
Marifullah :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-27 10:34:38
2
𝐌𝐔𝐐𝐄𝐄𝐌🖤🥀 :
[Bow heart][Bow heart][Bow heart]
2026-09-27 18:52:09
2
AI CONTENTS :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-09-27 12:48:00
2
To see more videos from user @dewana.mufti.taqi.usmani, please go to the Tikwm
homepage.