@qalbemomin0205: لوگ تمہارے خلاف کتنے ہی کیوں نہ ہو جائیں، اگر اللہ تمہارے ساتھ ہے تو تمہیں کسی اور کی تائید کی ضرورت نہیں۔ 🤍 اپنا دل لوگوں سے نہیں، اللہ سے جوڑو۔ وہ تمہارے دل کی خاموش دعائیں بھی جانتا ہے، اور تمہارے حق میں آنے والا ہر فیصلہ بھی۔ ✨ Trust Allah. He is enough. 🤍 #qalbemomin #dua #Tawakkul #islamicreminder #Allah