@villagethawayoflife05: #عوامی ویلفیئرٹرسٹ ڈنہ نورال تنظیم کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم ذاتی اختلافات اور انا سے بالاتر ہو کر اپنے گاؤں کے مسائل کو مل بیٹھ کر حل کریں، ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور اپنے علاقے کی بہتری کے لیے اجتماعی طور پر کردار ادا کریں۔ گاؤں کے مسائل صرف چند افراد کے نہیں بلکہ ہم سب کے مشترکہ مسائل ہیں، اور ان کا حل بھی ہم سب کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔ اس لیے آپ سب سے گزارش ہے کہ مثبت سوچ کے ساتھ تنظیم کا ساتھ دیں، اپنی تجاویز پیش کریں، ضرورت مندوں کا سہارا بنیں اور گاؤں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اتحاد، اتفاق اور باہمی تع okاون ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ 🤝 اللہ پاک ہمیں وسیع القلبی، عاجزی، اتفاق اور ایک دوسرے کو سمجھنے کا حوصلہ عطا فرمائے، ہماری کوتاہیوں اور گناہوں سے درگزر فرمائے اور ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے آمین یا رب العالمین۔ 🤲#Viralvideo #@💫سردار نعیم💫 @sardar saqib @سردار عاقب محمود @My Village