وہ ایک نظر وہ ایک لمحہ وہ تیری ادا
بس اتنا ہی کافی تھا عمر بھر یاد رہنے کو💔
2026-09-27 13:00:28
7
Fatima Syed :
Hayee 🥀
2026-09-27 10:48:12
3
Maheen🌷✨ :
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں چھوڑ جاتے ہیں....
2026-09-27 08:56:37
4
🥀عثمانی ✍️ :
میں تمہیں بھول بھی جاؤں تو کیسے؟ تم تو میری رگوں میں خون بن کر گردش کرتی ہو، اور میرے دل میں ہر دھڑکن کے ساتھ زندہ رہتی ہو۔
اس کو بھولنے کے لیے مرنا ہو گا. 😭😭❤️🩹
2026-09-27 08:43:20
5
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
ساری رات تیری یاد میں جاگا رہا، دل چپ چاپ روتا رہا اور آنکھوں سے تیرا نام بہتا رہا 💔🥀
2026-09-27 10:07:26
3
✨Rajpout zadi✨ :
کاش تم نے وہ رات دیکھی ہوتی جب تیرے بغیر دل تڑپ رہا تھا اور آنکھیں تیرا نام لے کر رو رہی تھی 🥹💔
2026-09-27 10:43:43
3
♡ :
تیرے بعد کسی سے دل لگایا ہی نہیں
ایک تو تھا پھر کوئی اپنا لگایا ہی نہیں💔
2026-09-27 12:59:16
6
🥀عثمانی ✍️ :
ایک اداس سی خاموشی ہے میرے ارد گرد..."
"جس میں نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی فریاد!
بس دل اندر ہی اندر کسی کی بے وفائی کا ماتم کر رہا ہے،
اور روح اتنی تھک چکی ہے کہ اب مسکرانے کا ہنر بھی بھول گئی ہے!" 😭😭❤️🩹
2026-09-27 08:47:16
3
🥀عثمانی ✍️ :
hyeee rat ko asa hi hua mara Sath Bai Jan😭😭😭😭😭
2026-09-27 08:41:57
2
♡ :
حُسن تیرا دیکھا تو نگاہیں ٹھہر سی گئیں
پھر تیری ادا دیکھی تو دل نے ہار مان لی🥀
2026-09-27 11:52:30
3
♡ :
ساری رات تیری یاد کا پہرا رہا
دل خاموش تھا مگر اندر سے بکھرتا رہا🥀
2026-09-27 11:45:14
3
حسن گوندل🪐 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 18:18:46
0
💫✨ NABI BAKHSH💫✨ :
🥺🥺🥺
2026-09-27 11:05:09
2
💫✦ مــعــاذ بــلــوچ ✦🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 08:40:53
1
𝓐𝓷𝓷𝓾 𝓚𝓱𝓪𝓷😔💔 :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-09-29 10:32:34
0
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm
homepage.