@tanharooh2: ..... میرا ذہنی توازن اس قدر خراب ہو گیا ہے کہ مجھے گہری نیند میں بھی چکر آ جاتے ہیں، دماغ تھک کر خاموش ہونا چاہتا ہے مگر خیالات سونے نہیں دیتے، آنکھیں بند ہوتی ہیں لیکن اندر ایک شور سا برپا رہتا ہے، کبھی خود سے سوال کرتی ہوں اور کبھی اپنے ہی جوابوں میں الجھ جاتی ہوں، دن بھر خود کو مضبوط ظاہر کرتے کرتے رات کو اندر سے بکھرنے لگتی ہوں، کچھ یادیں ایسی ہیں جو سکون کے لمحوں میں بھی پیچھا نہیں چھوڑتیں میں مسکرا تو دیتی ہوں مگر دل کے اندر کیا چل رہا ہے یہ کسی کو بتانا آسان نہیں کبھی کبھی لگتا ہے جیسے میں اپنے ہی ذہن کی بھیڑ میں کہیں گم ہو گئی ہوں، نہ کسی سے شکایت کرنے کا دل کرتا ہے نہ اپنی کیفیت سمجھانے کا، بس خاموشی سے سب کچھ سہہ کر خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتی ہوں، شاید اسی کو لوگ مضبوط ہونا کہتے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ میں بھی تھک چکی ہوں، بہت زیادہ تھک چکی ہوں۔۔۔۔ #creatersearchingsight #tanharooh #viral #

تنہا روح🥀
تنہا روح🥀
Open In TikTok:
Region: VE
Sunday 27 September 2026 08:48:00 GMT
10062
701
5
146

Music

Download

Comments

mughalqueen735
Mughal Queen 🇬🇧 :
ksmy
2026-09-27 09:11:02
2
rajpootzadi12344
nafeesaarif :
or mjy asy lagta ha k mery dimag ki nasty path jay gi[Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-28 15:41:31
0
princeahad2116
princeahad2116 :
😭😭😭
2026-09-28 15:27:49
0
samsungand179
Samsung And :
😭😭😭
2026-09-28 12:21:46
0
sarionadir4
Nadir Ali :
😢😢😢
2026-09-29 19:10:35
0
To see more videos from user @tanharooh2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About