@tkily13: اے کعبہ کے رب! 🕋🥹 مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہیں ہم، لیکن تُو میرا شوق تو دیکھ، تُو میرا انتظار تو دیکھ۔ 🥹 اے پروردگار عالم! 🤲🏻🥹 اپنے گھر کی حاضری میرے نصیب میں لکھ دے، مجھے بیت اللہ کا دیدار نصیب فرما، طوافِ کعبہ کی سعادت عطا فرما، اور اس مقدس سفر کو میرے لیے ایمان، مغفرت اور رحمت کا ذریعہ بنا دے۔ یا رب! بلا لے اپنے گھر، تیرا در دیکھنے کی بڑی آرزو ہے۔ 🕋🥹 آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️