@ghanimkd666: بڑی سیاسی پیش رفت وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی علی امین گنڈا پور سے اہم ملاقات وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا سہیل آفریدی سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ پہنچ گئے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات جاری ہے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کچھ دیر بعد علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ پر پریس کا نفرنس بھی کریں گے #Pakistan #PTI #Islamabad #LongMarch #SohailAfridi foryou viral trending @Shafi Jan @Imran Khan Official @Malak Adil Khan Bazai (MNA) @husnainrafique_ @Sohail Afridi