@rehan.pti804: لانگ مارچ کیلئے ہماری تیاریاں مکمل ہے اور اب چوبیس گھنٹے کی کال پر ہم نکل سکتے ہیں، ہم نے حکمت عملی کے تحت لانگ مارچ کی تاریخ کو آگے کیا ہے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے ہمراہ پریس کانفرنس . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall