@insafwarior: خیبر: نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے سمگلروں سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی پشاور کے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید چل بسے۔ ریاض حسین آفریدی تھانہ ملاگوری میں تعینات تھے، جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے دو نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں۔ #growtiktokaccount #imrankhanpti #pleaseunfreezemyaccount #foryoupage #viewsproblem