@ghanikhan8628: لوگ آپ کی زندگی میں واپس آئینگے جب وہ اُن لوگوں سے مایوس ہونگے جنہیں وہ آپ سے بہتر سمجھتے ہیں لیکن آپ نے یہ یاد رکھنا ہے کہ لوٹ کر آنے والوں کے پھر وہ رُتبے نہیں ہوتے 🌺#forupage #ghanikhanbabapoetry #newaccountsupportme #forupage #naturevibe