@siyah__bakhtt__: ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے اس کو ایک وفادار (Loyal Partner) ملے لیکن وہ یہ نہیں سمجھتی کہ اگر تمہیں وفادار مرد مل گیا وہ تم پر پابندیاں لگائے گا پھر وہ تمہیں لے کر (Sensitive) بھی ہوگا پھر وہ تمہیں لے کر (Over Think) بھی ہوگا پھر وہ تمہیں کسی غیر محرم سے بات نہیں کرنے دے گا پھر وہ تمہیں بازاروں میں ننگے سر جانے نہیں دے گا اور یہ سب ایک مخلص مرد کی نشانیاں ہوتی ہیں۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab
har larki wafadaar admi mangti h or to admi keya be wafa larki mangtaa h keya fazool line's h 😂😂
2026-09-27 13:24:25
1
🦋🔥ع۔۔۔ :
اس قابل کوئی مرد ہو سکتا ہے اگر ایسا ممکن ہو کہ مرد اور پھر وفادار ہو صرف ایک عدد پر ہی رک جانے والا تو یقیناً یہ ایک معجزہ ہی ہو سکتا اور معجزے تو نصیب والوں کے حصے آتے ہیں پھر چاہیے اسکی قیمت عمر قید ہی کیوں نا ہو ہر طرح کی پابندی کے ساتھ ۔پھر تو عورت کے پاس اپنی ایک نایاب دنیا ہو گی تو وہ ساری پابندیاں خوشی خوشی قبول کر سکتی ہے بشرطیکہ وہ مرد واقعی ایک وفادار مرد ہمسفر ہو ۔۔😅😅
2026-10-04 05:42:41
1
love 💕 is life :
right 👍
2026-09-27 14:59:37
1
israr pardesi🇶🇦😎 :
2026-09-27 23:36:32
1
kaka.jani🤗😍 :
bro plz inbox 📥
2026-09-28 20:14:22
1
fouzi804 :
Psycho b ho skta hy wo b asy hoty
2026-09-28 05:32:21
0
kaka.jani🤗😍 :
❤️❤️❤️
2026-09-27 19:52:15
2
亗 𝐙𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐉𝐀𝐓𝐎𝐈 亗 :
[Gesture OK][Gesture OK][Gesture OK]
2026-09-27 12:46:33
1
Meer Abdul Rahman ❤️🚬 :
🔥🔥🔥
2026-10-01 06:51:29
1
ahsan younas :
[Big heart hug][Big heart hug][Big heart hug]
2026-09-27 10:02:03
1
To see more videos from user @siyah__bakhtt__, please go to the Tikwm
homepage.