ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں اور میرے گہر والا من جئے، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🥺🥺😭😭😭😭