@afankhan21: آج وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ مریضوں سے ملاقات کے بعد وزیرِ اعلیٰ نے انصاف سٹونڈٹ فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں سے بھی ملاقات کی، جہاں عفان خان مروت کے ہمراہ نوجوانوں سے ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ نوجوانوں نے وزیرِ اعلیٰ کو ڈیرہ اسماعیل خان میں تنظیمی و عوامی معاملات سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے نوجوانوں کے جذبے اور کردار کو سراہا۔ #dikhan #cmkpksohailafridi #imrankhan #pakistan