شیعہ سنی سے ہٹ کر اگر علامہ نجفی کو سنا جائے تو ہر بار علامہ نجفی لاجواب کر دیتے ہیں اپنے دلائل سے
2026-09-28 05:42:33
88
Lone :
Hazarat Osman RA people who killed him there were suhaba as well they r not murtid they just murderer
2026-09-28 20:54:30
0
GuL PoeTrY 🥀 :
پُر نور یہ دنیا آفتاب کی روشنی سے ہے
اسلام کے چمن میں بہار علیؑ سے ہے
( گلْ)
2026-09-28 16:06:27
22
MohsinSaeed :
انوار نجفی صاحب بہت ہی خوبصورت انداز سے لوگوں تک پیغام پہنچا دیا
2026-09-29 08:56:11
31
کاظم رضا بٹ :
علامہ صاحب کیا بات ہے اپ کی سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے سلام ہو اپ پر ❤️❤️❤️
2026-09-28 08:32:09
23
swap661 :
app muje se bat karo app k kitab se sabit karo ga
2026-09-29 01:31:47
0
Muhammad jhangir :
اس گروہ کا سرگناہ کون تھا؟
2026-09-27 17:06:24
1
Hadool... :
سب سے پاکیزہ رشتہ اہلبیتؑ سے محبت کا ہے❤️_"اہلبیت ع کی محبت ہر محبت سے افضل ہے" 🌸❤_
حکمِ حیدرؑ ہوگا تو مل جائے گی جنت بھی!!!💓
بغضِ حیدرؑ میں دوزخ کے سوا کچھ بھی نہیں ✨🙏🏻🚩🚩
نعرہ حیدری۔۔۔
_"اہلبیت ع کی محبت ہر محبت سے افضل ہے" 🌸❤_
2026-09-29 01:36:19
10
Sy.Muneeb Hussain Shah :
geo Allama shb zindagiyan howan
2026-09-27 15:23:30
12
Rajausman Rajausman :
humary khalifa 5hay 4nahi
2026-09-28 16:01:06
0
khaa ismai :
💯💯💯
مولا علی کے ساتھ بیشک انصاف نہیں ہوا ۔۔۔۔ !
2026-09-29 10:01:20
7
Ali Ali Ali :
2026-09-30 21:31:26
2
user7012444596716 :
wah wah wah ya Ali AS madad
2026-09-30 09:03:53
3
Jamshid Ali :
شیعہ سنی سے ہٹ کر اگر علامہ نجفی کو سنا جائے تو ہر بار علامہ نجفی لاجواب کر دیتے ہیں اپنے دلائل سے
2026-09-29 14:33:04
7
Bilal Hussain :
2026-09-28 03:09:41
13
AABUTT :
مولا علی علیہ السلام ۔میں سنی مسلمان اقرار
2026-09-29 03:16:52
3
mithu512 :
2026-09-28 03:51:00
4
Tabla lover 💕 :
سلامت رہیں مولانا صاحب
2026-09-27 17:46:05
4
Kari Shafiq :
پنجتن پاک
2026-09-29 17:32:19
1
baba :
ali haq hai or such
2026-09-27 21:36:58
3
(محمد وقاص)🫀(اللہ ھو) :
2026-09-29 06:14:17
2
Hameed 1234 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 20:44:44
2
user5016268331379 :
: نہج البلاغہ، خطبہ 127
حضرت علیؑ فرماتے ہیں: "میرے معاملے میں دو قسم کے لوگ ہلاک ہوں گے: ایک وہ جو مجھ سے حد سے زیادہ محبت کرے اور یہ محبت اسے حق سے دور لے جائے، اور دوسرا وہ جو مجھ سے حد سے زیادہ بغض رکھے اور یہ بغض اسے حق سے دور لے جائے۔ میرے بارے میں بہترین شخص وہ ہے جو اعتدال کی راہ پر گامزن رہے۔ لہٰذا اسی کا ساتھ دو اور مسلمانوں کی بڑی اکثریت کے ساتھ رہو کیونکہ اللہ کا دستِ عنایت (اور حفاظت) اتحاد پر قائم رہنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ تفرقہ بازی سے بچو کیونکہ جماعت سے الگ تھلگ رہنے والا شخص شیطان کا شکار بن جاتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے ریوڑ سے الگ ہونے والی بھیڑ بھیڑیے کا شکار بن جاتی ہے۔ خبردار! جو کوئی بھی اس راستے (فرقہ واریت) کی طرف دعوت دے، اسے (مسترد کر دو)، چاہے وہ اس پگڑی کے سائے تلے ہی کیوں نہ ہو..."
2026-09-27 16:35:55
1
Tibyan Al-Quran Academy :
masallah
2026-09-27 10:43:52
2
muzaffar arif :
مدلل جواب دینے میں علامہ صاحب کا کوئی جواب نہیں
2026-09-29 14:50:25
3
To see more videos from user @jafaria.quran.academy, please go to the Tikwm
homepage.