@drisrarahmad10: 𝐃𝐫 𝐈𝐬𝐫𝐚𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝..🌻❤️‍🩹 #drisrarahmad#islamic_post#foryou#viral#1millionaudition

𝗨𝗺𝗮𝗿 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀❤️‍🩹
𝗨𝗺𝗮𝗿 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 10:26:44 GMT
284330
24691
241
1441

Music

Download

Comments

starxzain7
SHAHZAIN :
جماعت اسلامی گمراہ ہے
2026-09-27 16:53:12
81
rajanomandamyal005
راجہ نعمان دھمیال 👑 :
سعد بھائی نے کہا تھا۔ انقلاب کے لغوی معنی ہے۔ (منہ کے بل گرنا )
2026-09-27 12:22:00
45
rajsamar80
Pakistani قوم :
سمجھ تو پھر بھی نہ آئی کہ جماعت اسلامی کیوں چھوڑی؟ اگر جماعت اسلامی نے ملکی سیاست میں دین کے راستے پر چل کر حکومت کرنا تھا تو اس میں کیا عیب ہے؟ خلفائے راشدین نے بھی الیکشن ہی لڑا تھا ابوبکر عمر عثمان علی سب نے حکومت کی اور قوم کی دینی دنیاوی زندگی کی بہتری اور آسانی کیلئے کام کیئے تو یہ کام کرنے درست نہیں؟ ڈاکٹر اسرار بلکل غلط ہے اس ویڈیو میں 😎
2026-09-27 16:59:42
11
naeemullahs9
(๑˙❥˙๑) Naeem ullah shah ✒️✅ :
MY favorite ❣️
2026-09-27 18:26:35
0
rajajr19990
raja jj :
matlib k munafkat start say he thi
2026-09-27 16:56:57
7
arshiz_arts
Arshi'z Arts :
جماعت اسلامی بھی اب ایمان بیچنے کا کام کرتی
2026-09-27 22:18:29
1
musmankhan333
M usman khan :
ڈاکٹر اسرار سے سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ جماعت انہوں نے سیاست کی وجہ سے چھوڑی اور خود جنرل ضیاء الحق کو مرد مومن مرد حق سمجھ کے اس میں اعتماد کر بیٹھے اور ضیا الحق نے اسلام ٹچ دے کے ایسے بہت سے علماء کراموں کو جو فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور ڈاکٹر اسرار احمد کو استعمال کر لیا پھر اس کے بعد انہوں نے اپنے مرنے سے پہلے اپنے انتقال ہونے سے پہلے اپنی اس ویڈیو میں اپنی معافی اور اپنی وضاحت کر چکے ہیں کہ ان سے سب سے بڑی غلطی ہوئی جماعت اسلامی کو چھوڑ دے بہرحال ان کا کام سر انکھوں پہ انہوں نے جو بیان القران کیا ہے وہ تاریخ میں اج تک پورے بر صغیر میں ایسا انسان پیدا نہیں ہو سکتا اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ڈاکٹر اسرار احمد پہ اور الحمدللہ ہم فخر کرتے ہیں کہ ہم اقامت دین کی جدوجہد کر ڈالی جماعت اسلامی سے تعلق رکھتے ہیں🥰
2026-09-27 20:12:49
1
asim.allahyar
Asim Allahyar :
اللہ تعالٰی رب العزت رب العرش رب کائنات درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی و اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین یا الہی یا رب العالمین💞
2026-09-27 14:53:44
16
permamad26
مفتی صاحب :
🥰
2026-09-27 16:28:40
15
veera_chauhdry
@Veera Chauhdry :
دین نام ہے مزاحمت کا، اللہ کے دین کو غالب کرنے کا، دین اسلام کے منافی چلنے والے سسٹم سے بغاوت کرنے کا اور اللہ کے دین کے نفاذ کا، ڈاکٹر صاحب آپ کیوں مزاحمت نہیں کرتے ؟؟ بند حجروں میں یا ویڈیو کلپس سے دین پھیلتا ہوتا تو نبی کریم ص کبھی جنگیں نا لڑتے بلکہ دار ارقم میں بیٹھ کر وعظ فرماتے رہتے
2026-09-27 23:13:45
1
abdullahshoukat5
Abdullah Shoukat :
Allah pak darajat buland kare or janat ul firdos ma Awla maqam atta kare Ameen
2026-09-27 15:58:15
11
03558080098wt5
کـــلعدم کشمیری 🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩 :
2026-09-27 15:37:19
8
mudasirtanoli7
Mudasir Tanoli :
AI vidio
2026-09-27 17:57:54
1
killereyes1551
Maya kashmiri :
2026-09-27 19:17:12
1
arshaad851
Arshaad.ali🥺🔏 :
my ustad
2026-09-27 16:21:00
5
khansaab0196
ミ★ 𝘈𝘯𝘢𝘴 𝘗𝘵𝘪 ★彡 :
2026-09-27 20:44:07
1
shinwari_khan4
عبداللہ خان شنواری :
jaamat e istemali
2026-09-27 21:40:31
1
ramzanrizvi27
ramzanrizvi27 :
اگر الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے تو پھر وہی چور لٹیرے ڈاکو ہمیشہ کی طرح اس ملک پہ مسلط رہیں گے دین کی تبلیغ بھی ضروری ہے اور اس میدان میں رہنا بھی ضروری ہے
2026-09-27 20:23:29
1
shahidkhan123ss
user1583851582179khan :
Allah pak jannat mi aala maqaam dy doctor shb ko.
2026-09-27 18:41:52
1
maharkamrann
Mahar_Kamran :
2026-09-27 16:53:29
1
waseem0502
waseem050 :
😳
2026-09-27 22:08:18
0
sk.king1824
✌️SK KING 👑 :
ڈاکٹر صاحب کی بات اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن بعد میں ڈاکٹر صاحب نے خود اعتراف کیا تھا کہ میں نے جو باتیں کی تھی وہ میں نے ٹھیک نہیں کی تھی باقی جماعت اسلامی کی بات ہے تو جماعت اسلامی نہ ایک پولیٹیکل پارٹی ہے بلکہ یہ ایک تحریک ہے جو پاکستان کے بننے سے بھی پہلے وجود میں ایا ہے تو ذرا ان لوگوں کو یہ بتائیں کہ جو پاکستان سے بھی پہلے بنا نہ اس کی کوئی قیادت ملی ہے جب ملے تو پھر بات کرنا اس نے کیا کیا اور کیا نہیں🥰
2026-09-27 23:32:53
0
awais_chohan4
cell_me_jerry🫠 :
2026-09-27 23:44:07
0
musmankhan333
M usman khan :
الحمدللہ جماعت اسلامی کی جدوجہد اج چاند اور سورج کی طرح روشن ہے اور ان لوگوں کے نظریے فلسفیات یا خیالات زمین بوس ہو گئے جنہوں نے یہ سمجھا کہ امات اسلامی اسلامک ڈیموکریسی کا تصور تو دے سکتی ہے اور اسلامک ڈیموکریسی پہ چلنے والی سیاسی جماعتیں دے سکتی اور الحمدللہ اج مخالفین کے ساتھ ساتھ اس بات کو تمام لوگ جانتے ہیں اور مانتے ہیں کہ جماعت اسلامی کی جو ڈیموکریسی ہے وہ شاید دنیا میں کسی یا پاکستان کے اندر تو ہے ہی نہیں اونلی جماعت اسلام ہمیں فخر ہے کہ ہم اقامت دین کی جدوجہد کو قائم کرنے والی جماعت اسلامی کے اتنا سا حصہ یا فالو ہیں
2026-09-27 22:23:54
0
pakistan.11112
❤️PAKISTAN❤️ :
2026-09-27 20:39:20
0
To see more videos from user @drisrarahmad10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About