اگر یہ آنکھیں آخری لمحے تمہیں نہ دیکھ سکیں، تب بھی یہ یقین رکھنا کہ ان میں اترنے والا آخری عکس تمہارا ہی ہوگا۔ سانسیں شاید بے صدا ہو جائیں، لفظ لبوں تک نہ پہنچ پائیں، لیکن ان آنکھوں کی نمی میں تمہاری یاد بسی رہے گی۔ موت اگر پردہ بھی بن جائے، تو بھی وہ آخری جھلک، وہ آخری تصور صرف تمہارا ہی ہوگا۔ 🌹🖤