@alone.life.92: #creatorsearchinsights جس طرح حرمین شریفین کی حفاظت پاکستان اور سعودی عرب کا فخر ہے، کیا اسی طرح مسجدِ اقصیٰ کی ذمہ داری ہماری نہیں؟ وہ بھی ہمارا قبلہ اول ہے، وہ بھی مقدس مقام ہے۔ وہاں بھی ہمارے مسلمان بھائی ہیں جن کی امیدیں آج بھی پاکستان سے وابستہ ہیں۔ یا اللہ! مسجدِ اقصیٰ اور اہلِ غزہ پر اپنا خاص رحم فرما۔ آمین#

ALONE.LIFE.92
ALONE.LIFE.92
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 10:44:00 GMT
221956
40787
1753
347

Music

Download

Comments

husnainhaider15
Ghareeb Larka :
Shahbaz Shareef is gareat ledar ♥️
2026-09-27 11:56:34
182
hafizabduljabbar0339
🥀❣️Hafiz Abdul jabbar ❣️🥀 :
بس کردو بھائی شہباز شریف نے بیان اچھا دیا ہے نفرت سے نکل کر مکمل سپیچ سنیں
2026-09-27 17:28:09
187
ch.babar.rajoka
،🗽چوہدری بابر رجوکہ،🗼 :
great pm Pakistan 🇵🇰👑
2026-09-28 15:40:20
2
themoonlightworld
Moonlight 🌙 🇷🇴 :
Imran khan hota to aj hamari fojain Palestine ma hoti sure.
2026-09-28 04:13:36
10
youzar.seef
YOUZAR.SEEF :
yah Allah please help the Palestine Muslims 🙏
2026-09-28 08:11:05
3
nadeemjuttnadee44
Nadeemjutt :
[Photo]
2026-09-27 12:48:09
96
punjabisking5
🇵🇰پنجاب دی جان🇵🇰 :
shahbazsharif is king is na palastike ka lia bola ha
2026-09-27 12:18:27
67
syedsahir111
AROMA ADEEL :
2026-09-27 13:45:11
16
zafar.9.20
انا پرست :
میں بھی یہ بات مانتا ہوں کہ فلسطین کی مدد کرنی چاہیے لیکن اکیلا پاکستان کیا کر سکتا ہے باقی ممالک کو بھی تو اواز اٹھانی چاہیے نا بلکہ سارے اسلامی ممالک تو پہلے ہی امریکہ کو اڈے دے کے بیٹھے ہیں جنگ پیسوں سے لڑی جاتی ہیں ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہیں اگر اج پاکستانی اسرائیل کے ساتھ لڑیں تو انڈیا بھی پاکستان پر حملہ کرے گا انڈیا کی طرف سے بھی حملے ہوں گے افغانستان کی طرف سے بھی حملے ہوں گے اور ایران ایران کی طرف سے بھی حملے ہوں گے چاہے وہ کسی صورتحال میں بھی ہوں دہشت گردانہ حملے ہوں جیسے بھی ہو جب تک تمام اسلامی ممالک اکٹھے نہیں ہو سکتے میرے خیال میں پاکستان بیوقوفی ہی کرے گا اپنے لوگ ہی مروائے گا اپنی فوج ہی مروائے گا
2026-09-27 14:11:38
24
mshanoman
M Arsalan Shah G :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-27 12:44:50
48
maliknuman5500
🥀»:(نعــ🫶Malikــان ):«🫴 :
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن غزہ کے معاملے پر پاکستان کا مؤقف اقوام متحدہ میں اس بار بہت واضح اور جذباتی انداز میں شہباز شریف نے پیش کیا شہباز شریف نے دو بچیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا (پچھلے سال والی" ہند رجب"اور اس سال 8 سالہ " وفاء عقیلہ" ، "اس کا سکول کا پہلا دن اس کی زندگی کا آخری دن بن گیا") شہباز شریف نے سوال اٹھایا اور کہا "کیا غزہ میں پیدا ہونے والے بچے کو بھی ویسی ہی زندگی، مستقبل اور خواب کا حق نہیں جیسے دنیا کے کسی اور بچے کو ہے؟" #Ghaza #pakistan #primeministershehbazsharif_UN Speech
2026-09-28 03:24:33
18
muhammad.rafique9718
رفــــــــيــــSindhiـــقTLP :
بھائی ہمارے ملک میں بہت سے ایسے بے غیرت لیڈر بھی گزر رہے ہیں جو جھنڈا بھی ہاتھ میں نہیں اٹھاتے تھے فلسطین کا۔
2026-09-27 12:50:21
67
asim_sarki_pti
(ᴿ ᴬˢⁱᵐخان ) :
Bhai Palestine Pesay Dega Kya Hum Pakistani Dollars Kay Liya lerta Hein 😭😭😭 Pesay Israel Dega na to unki side honga Sara Pakistani Hukamran 😭😭😭
2026-09-28 03:33:39
3
gh.qadir65
GH.Qadir :
I LOVE you Gaza you ❤️💕💖💕💖💖💕 uu
2026-09-28 05:40:14
5
saadi.5713
𝐒 𝐀 ع 𝐃 𝐈 🤍⚜️ :
APko inky mamlat me b Uska khiyal Ata bs lekin shyd pm Pakistan ne endless speech di Palestine about ✨
2026-09-27 14:59:29
7
user149424234
Samar_Abbas_007 :
میرے اللہ اپنی غائب سے مدد کر فلسطین کی
2026-09-27 16:13:21
15
fji058
Single:Foji👮‍♂ :
اے میرے اللہ پیارے فلسطین مسلمانوں کی مدد فرما میرے اللہ تو تو ساری جانوں کا مالک ہے خالق ہے کیونکہ بھی مدد فرما میرے اللہ اپنے حبیب کے صدقے اپنے حبیب کے صدقے
2026-09-28 05:11:15
6
user774130708
ZYEN ALI :
free Palestine
2026-09-27 17:17:55
10
islamictiktok122
Islamic Tiktok122✔️ :
2026-09-27 13:28:34
10
yaseenabbaxi
ABBASI🥰 :
2026-09-27 14:12:36
5
hasnanalong5
Hasnan baloch302 :
2026-09-27 13:09:51
5
alone.life.92
ALONE.LIFE.92 :
میرا مقصد کیسی کی دلآزاری کرنا نہیں ہے عمران خان ہو یا شہباز شریف ہو میں کیسی کی دات نہیں کرتا میرا مقصد صرف غزہ فلسطین کے معصوم بچوں بوڑھے عورتوں کے حق میں ہمائیت کرنا ہے میرا مقصد غزہ کے مظلوم عوام آواز دنیا تک پہنچا نا تھا
2026-09-28 03:58:12
8
habib..arham
🔥🔥ARHAM..§HEHZADA🔥🔥 :
palastine ki jb bhi koi bhi video samne ati ha Dil phatne LG jata hai or ankhen num hojati hen Kash ham inke liye Kuch kr sakte 😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-27 13:50:39
7
shehzad.jaan48
Shehzad Jaan :
free palistine
2026-09-27 16:47:36
5
niazhashmi02
🦋ℕ𝕀𝔸ℤ ℍ𝔸𝕊ℍ𝕄𝕀 🦋 :
شہباز شریف نے دل جیت لیا، فلسطین کے لیے جس طرح آواز اٹھائی ہے یہی اصل لیڈر کی نشانی ہے۔ پاکستان زندہ باد ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور جرات مندانہ تقریر، شہباز شریف نے غزہ کے مظلوم بچوں کا مقدمہ دنیا کے سامنے بہترین انداز میں پیش کیا جو لوگ کہتے تھے کچھ نہیں کہا وہ یہ تقریر سنیں، شہباز شریف نے سب کو لاجواب کر دیا ہے۔ زبردست فخر ہے ہمیں اپنے وزیراعظم پر، انہوں نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا بہت اعلیٰ! فلسطین کے لیے پاکستان کی آواز ہمیشہ بلند رہے گی۔ شہباز شریف زندہ باد💚💚
2026-09-28 03:44:25
7
To see more videos from user @alone.life.92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About