@ayesha_zubair90: محبت میں ہر بار بڑی بڑی باتیں ضروری نہیں ہوتیں، کبھی کسی کے روٹھنے پر اسے منانا، اُس کی بات خاموشی سے سن لینا اور اُس کے چہرے پر دوبارہ مسکراہٹ لے آنا ہی کافی ہوتا ہے۔ کیونکہ جسے دل سے چاہا ہو، اُس کی ناراضی بھی برداشت نہیں ہوتی اور اُس کی خوشی کے لیے جھک جانا بھی برا نہیں لگتا۔ ❤️#fyp