@malikfasih19: #دنیا ترستی ہے مجھ سے رابطے کے لیے، تمہیں میسر کیا ہوئے تم نے تو عام ہی سمجھ لیا۔" کچھ لوگوں کی فطرت میں ہی مخلص دلوں کی قدر کرنا نہیں لکھا ہوتا۔ جب آپ کسی کے لیے ہر وقت، ہر حال میں دستیاب رہنے لگتے ہیں، تو وہ آپ کی محبت کو آپ کی مجبوری اور آپ کے خلوص کو آپ کا سستا پن سمجھنے لگتے ہیں۔ وہ بھول جاتے ہیں کہ جس توجہ اور وقت کے لیے وہ آپ کو ترسا رہے ہیں، اسی وقت اور توجہ کے لیے کتنے ہی لوگ لائن میں کھڑے ہیں۔ #foryoupage #unfreezmyaccount #likeorviewsproblem😔😔