@inamkhanoffical27: احتجاجی__دھرنا__شروع!!! انڈس ہائی وے مکمل طور پر بند گزشتہ 8/9 ماہ سے جانی خیل، وزیر اور بیٹنی علاقوں میں کئی مقامات پر مروت کینال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جس کے باعث قیمتی پانی ضائع ہو رہا ہے اور غریب زمینداران و کاشتکاران کی لاکھوں کنال زرعی زمینیں غیرآباد ہوچکی ہیں۔ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ، ضلعی انتظامیہ اور حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے مسئلے کے حل میں تاخیر پر عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ آج 25 ستمبر سے گمبیلا ملنگ اڈہ پر احتجاجی دھرنا کیمپ شروع ہے۔ عوام اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے پُرامن احتجاج کر رہے ہیں۔ منجانب: چئیرمین انعام خان مروت بیٹنی قومی تحریک