اسلام علیکم، کسی سے نفرت نہیں اختلاف نہیں تعصب نہیں صرف کچھ دیر کے لیے سچے پاکستانی مسلمان بن کر فیصلہ کریں
7 لاکھ فوج ، لاکھوں پولیس ، تمام سرکاری اداروں کے ملازم، صدر ، وزیراعظم اور انکے نوکر چاکر پروٹوکول، mna ، mpa،کی تنخواہیں مراعات فری گیس بجلی پٹرول، میڈیکل کے اخراجات اور ریٹائرمنٹ کے بعد پینشن وغیرہ سب کہاں سے ادا ھوتے ھیں جبکہ یہ 80 لاکھ لوگ کوئی پروڈکشن
نہیں دیتے یعنی یہ لوگ کھیتی باڑی کپڑا بنانا یا ایسا کام کرنا جس سے کمائی ھو نہیں کرتے، انکی مراعات اور تنخواہیں یوٹیلیٹی بلز کی رقم 25کروڑعوام اپنی محنت کی کمائی سے ادا کرتے ھیں کیونکہ پاکستانی قوم اور انکے بچے دودھ دوائی خوراک یہاں تک کہ بچے جو ٹافی 🍬 بسکٹ 🍪 استعمال کرتے ہیں بڑے جو سگریٹ 🚬 پیتے ہیں غرض یہ کہ ہر چیز پر اضافی رقم( ٹیکس ) دیتے ہیں اور اس ٹیکس سے فوج، پولیس خفیہ ادارے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور مراعات دی جاتی ہیں تو کیا جو لوگ عوام کے ٹیکس سے پلتے ہیں کیا وہ عوام کے خادم، نوکر، ملازم نہیں ہیں؟ بالکل ہیں خادم نوکر ہیں اگر یہ لوگ گھروں میں گھسیں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کریں ناجائز گرفتاریاں کریں تشدد کریں گولیاں برسائیں عوام پر تو بتائیں عوام کیا کرے گی ظلم کی حد یہ کہ عوام کا پسندیدہ لیڈر 180 قومی اسمبلی کی نشست جیتنے والا اڈیالا جیل میں قید اور 17 سیٹوں والا چور وزیراعظم بنا پھرتا ھے ایسے حالات میں عوام کی آواز جبری بند کردی جائے تو کیا بغاوت پیدا نہیں ھوگی تو کیا ھوگا، زبردستی عوام کو قیدی بنایا ھوا ھے، 27ستمبر بروز اتوار نکلو پاکستان کی خاطر اپنے لئیے اپنے بچوں کے لیے امریکی غلامی سے نجات کے لئیے ھمارے عظیم لیڈر عمران خان کے لئیے اپنے گھروں سے باہر نکلیں 27ستمبر بروز اتوار عمران خان کو رہا کرو
2026-09-27 19:30:20
2
shadjan388 :
Ya ALLAH Pakistan 🇵🇰 ko Bachalay Or Imran Khan Ko Pakistan 🇵🇰 Ka PM Bnaday
2026-09-27 19:56:18
1
Malik azahar :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-27 17:30:14
2
Iftekhar khan :
2026-09-27 20:36:43
1
Asim ali Rana :
عوام کو کوئی ایسا ذمہ دار دیں جو پیسہ لگائے عوام کو لے جانے اور لانے عوام مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان ہے ہر علاقے کے ذمہ دار کو چاہیے یہ کام کرے تو عوام ائے گی عمران خان کے لیے