@o.g.g.y_1: لوگوں کی باتوں پر یقین کرنا آسان ہے، مگر اُن کے عمل کو سمجھنا بہت مشکل۔ 🥀 کچھ لوگ محبت کے دعوے بہت کرتے ہیں، مگر وقت آنے پر ایک احساس تک نہیں سمجھ پاتے۔ وعدے ہزار ہوتے ہیں، مگر نبھانے والے بہت کم۔ 🌙🖤 زندگی نے یہی سکھایا ہے کہ الفاظ نہیں، انسان کے رویے دیکھو۔ کیونکہ وفا باتوں سے نہیں، وقت آنے پر ساتھ کھڑے ہونے سے ثابت ہوتی ہے۔ 🍂 #fyp #foryoupage #foryou #trending #viral