@asadsanaullah: زندگی کا ایک کڑوا سچ یہ بھی ہے کہ دنیا کی یادداشت دوسروں کی غلطیوں کے معاملے میں بہت تیز ہوتی ہے۔ آپ کسی کے لیے ہزار نیکیاں کر لیں، ان کی کہیں کوئی رسید یا گواہی نہیں ملے گی، مگر آپ کی ایک چھوٹی سی بھول کو ترازو میں تول کر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شاید اسی لیے کہا جاتا ہے کہ نیکی کر کے دریا میں ڈال دینی چاہیے، کیونکہ لوگوں سے صلے کی امید اکثر صرف مایوسی ہی دیتی ہے۔ حقیقی سکون اسی میں ہے کہ آپ کا معاملہ صرف اپنے رب کے ساتھ خالص ہو🍁✨
جو بھی یہ میرے میسج پڑھیں میرے حق میں دعا کریں کہ اللہ تعالی مجھے اپنے گھر میں بلا لیں اور مجھے حاضری نصیب ہو جائے جزاک الخیر الحمدللہ
2026-09-27 19:37:49
127
≛⃝Gᴜʟᴀᴀᴍ E ≛⃝Hᴜsɴ⭕ :
Asslam O Alaikum Rab Rasool Apki Hifazt farmay Qalb A Sakoon Ata farmay duniya k har dukh sey mehfoz farmay or duniya ki har khushi Naseeb kary joo Rab Rasool ki Khushi ho Ameem 🤲❤️
2026-09-27 11:25:07
41
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🩵
2026-09-27 13:42:02
120
Moعz 👑 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥
2026-09-27 11:19:54
54
imranalilashari64 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-27 18:17:03
33
Aysha_لیہ وال :
is sound py jtni videos bni hn sb sy achi video hy
2026-09-29 13:59:11
27
jonii :
احسان کا بدلہ مایوسی کی صورت میں ملنا ایک تلخ سچائی ہے ❤️
2026-09-27 11:37:54
23
Aslam Lahaure :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰
2026-09-29 14:35:20
12
CH BiLAL GUJJAR :
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
2026-09-29 06:23:02
15
Asgar Allahdita :
صلى الله عليه وسلم
2026-09-29 11:42:53
8
bint e hawa. :
مٹ گئیں میری صدیاں مخلصانہ رفاقت کی،
وہ ایک ہی بھول پر میری ساری اچھائیاں بھلا بیٹھے،
سلام پہنچے✨❤️✨