@ayoubkhan5649: دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ آخرکار دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں۔ کبھی جن کے لیے راتوں کو جاگ کر سجدوں میں رویا کرتے تھے، جن کے نام پر ہر دعا ختم ہوتی تھی، جن کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے، ایک دن انہی کی یاد سے جان چھڑانے کے لیے خود کو مصروف رکھنا پڑتا ہے۔ کتنی عجیب بات ہے نا کہ جن لوگوں کو پانے کے لیے ہم نے اپنی ہر خوشی داؤ پر لگا دی انہی کے جانے کے بعد اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹنے کے لیے سکون آور دوائیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ پھر نہ رات کو نیند آتی ہے نہ دن کو چین ملتا ہے ہر گزرتا لمحہ ان کی یاد کا کوئی نیا زخم دے جاتا ہے ہر وہ جگہ جہاں کبھی ان کے ساتھ ہنسے تھے اب آنکھیں نم کر دیتی ہے اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب دل اب بھی انہی کے لوٹ آنے کی دعا کرتا ہے مگر عقل بار بار سمجھاتی ہے کہ جس شخص کو تم نے اتنی دعاؤں سے مانگا تھا اب اسی کو بھولنے کے لیے تمہیں دعاؤں کے ساتھ دوائیوں کی بھی ضرورت پڑ رہی ہے سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ ہمارا سکون ہماری نیند اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں

فکر
فکر
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 11:12:19 GMT
4685
370
6
31

Music

Download

Comments

jibran.yousafxai
Jibran yousafxai :
leknay waley k he.. kia baat hay🤗😔
2026-09-27 18:43:12
1
itstommy54
Xero🧸 :
Realty
2026-09-27 21:44:25
0
marjaan_fashion
⚜️Marjan Fashion⚜️ :
میرے بھائی! والدین کی طرف سے اولاد میں برابری اور انصاف نہ کرنا ایک مخلص بیٹے کو اندر ہی اندر دل کا مریض بنا دیتا ہے۔ افسوس کہ بعض والدین بیٹی اور داماد کے غم میں تو گھلتے رہتے ہیں، مگر اپنے ہی بیٹے اور بہو کا حال تک نہیں پوچھتے۔ میری آج کے ان تمام نوجوانوں سے جو ان حالات سے گزر رہے ہیں، صرف ایک گزارش ہے، کہ کل جب اللہ تمہیں اولاد دے تو ان میں کبھی فرق نہ رکھنا، اور اپنے بیٹے کو شادی کے بعد بھی اسی محبت اور شفقت سے دیکھنا جیسی شادی سے پہلے دیکھتے تھے۔
2026-09-27 20:22:13
0
samikhan33558
sami Khan🌺 :
کامیاب شخص کا شراب بھی آچھا لگتا ہے لیکن غریب شخص کا مسجد جانا اچھا نہیں لگتا
2026-09-27 21:03:37
0
sikandarsultan05
Sikandar Sultan :
😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-09-27 15:30:44
0
hs4344
HS 4344 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 20:38:44
0
To see more videos from user @ayoubkhan5649, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About