@congdz.com.vn: Em ăn cơm chưa? #xuhuong #xuhuongtiktok #fyp #j4f

đẹp trai hay suy
đẹp trai hay suy
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 27 September 2026 11:30:02 GMT
2158
65
3
73

Music

Download

Comments

user5296005819363
🛞 :
2026-09-27 14:52:40
1
To see more videos from user @congdz.com.vn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں۔ کئی بار ہم وضاحتیں اس لیے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے۔ بوجھ غلطیوں کا نہیں، چاہتوں کا بھی ہوتا ہے۔ 🤍 کبھی کبھی ہم کسی کے سامنے اپنی صفائیاں اس لیے نہیں دیتے کہ ہمیں خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے، بلکہ اس لیے دیتے ہیں کہ ہم نہیں چاہتے وہ شخص ہمیں غلط سمجھے۔ اس کی نظر میں ہماری جگہ بہت قیمتی ہوتی ہے، اس لیے اس کی ناراضی، اس کی خاموشی اور اس کا بدلتا ہوا رویہ دل پر باقی سب چیزوں سے زیادہ اثر کرتا ہے۔ اگر کوئی غیر اپنا ہو تو شاید اس کی غلط فہمی بھی برداشت ہو جائے، مگر جسے دل نے اپنا مان لیا ہو، اُس کے سامنے خاموش رہنا بھی مشکل لگتا ہے۔ پھر انسان بار بار سوچتا ہے کہ اسے کیسے سمجھاؤں کہ میری نیت ایسی نہیں تھی، میرے لفظوں کا مطلب وہ نہیں تھا، میں نے جان بوجھ کر تمہیں تکلیف نہیں دی… کیونکہ کچھ رشتوں میں وضاحت انا نہیں، محبت ہوتی ہے۔ 🖤 اور عجیب بات ہے نا… ہم اُنہی لوگوں کے سامنے سب سے زیادہ وضاحتیں دیتے ہیں جن کے سامنے ہم سب سے زیادہ بے فکر ہونا چاہتے ہیں۔ بس ڈر ہوتا ہے کہ کہیں وہ ہمیں غلط سمجھ کر دل سے دور نہ کر دیں۔ کبھی کبھی انسان اپنی عزتِ نفس سے بھی زیادہ کسی کی نظر میں اپنی جگہ بچانے کی کوشش کرتا ہے۔ ہر بار صفائی دینا کمزوری نہیں ہوتی، کبھی کبھی یہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ سامنے والا ہمارے لیے واقعی بہت معنی رکھتا ہے #truewords #relationships #trendingsong #viewsproblem #fyp

About