@kotsultanbhattian: اپنی زندگی کی کتاب کے مصنف خود بنیں، کسی کو یہ حق نہ دیں کہ وہ آپ کی قیمت مقرر کرے، جب آپ خود کو اہمیت دینا شروع کرتے ہیں، تو دنیا آپ کے پیچھے چلنا شروع کر دیتی ہے۔ اپنی قدر اتنی بلند رکھیں کہ آپ کو حاصل کرنا کسی کے لئے خواہش نہیں بلکہ خواب بن جائے❤️