@quade804: *_پہلے کہا کے گورنر راج لگائیں گے،پھر کہا ایمرجنسی لگا دیں گے،آگے سے جواب آیا جو کرنا ہے کرو لگا سکتے لگا لو_* *_جب بات نہ بن سکی تو فیک نیوا پھیلانا شروع کردی گئیں۔۔!!!_* #viralditiktok #unfrezzmyaccount #teammurshadtiktok #viralvideo #foryou
mtlb ye k government aor establishment Ali amin ko CM bnana chahty hn q k us sy inko koi khatra bhi aor Sohail afridi in k liey out of syllabus khail raha hy
2026-09-27 13:40:36
7
PTI KOHAT OFFICIAL :
complete fake news
2026-09-27 12:59:28
3
musmus :
boycott kro is channel ka
2026-09-27 14:59:43
2
ⁱᵃᵐ ᴹᴿ᭄ 𝗔𝗝 𝗔𝗳𝗿𝗶𝗱𝗶 ★💀 :
ARY NEWS SE BAICOT KRE ❌
2026-09-27 15:11:50
2
umerjewellerypoint :
پروپیگنڈا کارکنان کسی بھی ایسی بات پہ یقین نہ کریں یہ ہماری جیت کو نہیں دیکھ سکتے یہ پروپگنڈا بھی کریں گے یہ
2026-09-27 12:13:15
34
MirZa HaXan :
fake
2026-09-27 13:05:04
7
👑BILALAWAN👑 :
mene toh jab ye news suni usi time bola k ye fake hai😂😂
2026-09-27 13:52:04
7
Saboor Khan Dahri :
jhot
2026-09-27 12:46:15
8
dua :
acha ye kab Howa Imran Khan say unki behan ki BAAT kab hoi
2026-09-27 13:36:37
6
ANJAN// :
جھوٹ
2026-09-27 16:30:53
2
😍Badshah😍🇵🇰 :
انہی ذرائع پر پیکا ایکٹ کے تحت پرچہ درج کروانا چاہیے
2026-09-27 16:18:22
2
sailab khan kakar :
پہلے کہا کے گورنر راج لگائیں گے پھر کہا ایمرجنسی لگادیں گے آگے سے جواب آیا جو کرنا ہے کرو لگا سکتے لگالو جب بات نہ بن سکی تو فیک نیو اپھیلانا شروع کردی گئیں
2026-09-27 17:35:36
2
ADV MUSTAFA LAGHARI :
اچھا تو ARY News کے مطابق نورین خانم کو عمران خان نے بولا ہے کہ خیبر پختون خوا اسمبلی کو جاکر کہو کہ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ 27 ستمبر کو نہیں کیا اسلئے سہیل آفریدی کو عدم اعتماد لاکر ہٹا دیا جائے ماشاء اللہ، کتنا تیز ہے ہمارا میڈیا ساڑھے تین سالوں میں عمران خان کا یہ واحد پیغام ہے جو ٹی وی والوں نے چلایا ہے آج ایک دم ٹی وی والوں کو عمران خان سے ہمدردی جاگ گئی اور عمران خان کا پیغام چلا دیا ارے یار، یہ جرنیل آج بھی 90 کی دہائی میں ہیں اور ہمیں چونٹیاں سمجھتے ہیں میں نے کل ہی بولا تھا سہیل آفریدی اس وقت آؤٹ آف سلیبس کھیل رہا ہے اور اسکو ہٹانے کی ہر ممکن کوشش ہوگی تحریکِ انصاف کو تیار رہنا چاہئے، جیسے ہی سہیل آفریدی کے خلاف کوئی سازش ہو تو فوری طور پر لانگ مارچ کا آغاز کردینا چاہئے
2026-09-27 16:54:23
2
khan :
hr tariqa se kushish kr Raha hai take jaldi Islamabad aye 😂😂
2026-09-27 12:56:24
2
Syed Hussain3513 :
Imran Khan zindabad. Allah pak salamat rakhay . Ameen 🤲
2026-09-27 12:54:12
1
Shuaib Ahmed :
پی ٹی آئی کو انہوں نے پٹواری سمجھا ہوا ہے
2026-09-27 13:25:10
4
SÃLMÄÑ KHÅÑ PÂTHÄÑ :
چار اکتوبر کو سب نے نکلنا ہے کوئی گھروں میں نہ بیٹھے یہ اسٹیبلشمنٹ کو شکست دیں گے ہم پاکستانی
2026-09-27 13:35:20
1
Imad Uddin :
آگے سے جواب آیا میں مارچ چار اکتوبر کو کروں گا پھر جواب آیا میں پولیس کو تھکاتا ہو اچھا آپ گول پولیس کو تھکانا ہے یا عمران خان کو جیل سے نکالنا اور عمران خان کے پورے فیملی کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے اور پولیس کو تھکاتے ہیں دال میں کچھ کالا ہے
2026-09-27 13:38:47
1
◥꧁𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 ꧂◤ :
2026-09-27 19:46:09
0
و.ھا.ب_804:🇧🇫:🐅 :
2026-09-27 19:03:22
0
و.ھا.ب_804:🇧🇫:🐅 :
2026-09-27 19:03:20
0
To see more videos from user @quade804, please go to the Tikwm
homepage.