@sun.shine6150: کیسے قدر کرتا وہ میری ـ؟ میں ہر بار اُس کے ہاتھوں ٹوٹ کر اُسی سے مرہم مانگنے پہنچ جاتی اور پھر ایک دن میں نے خود کو اس تکلیف میں اکیلا چھوڑ دیا ـ❤️🩹 #trending #viral_video #fyp #UnfreezeMeAccount #poetry
> *جب انسان تھک جاتا ہے؛*
*تو کیا وہ اسے بھی چھوڑ دیتا ہے جو اسے ہر قیمت پر چاہیے تھا..؟*
2026-09-27 12:08:35
3
ₐ𝓱ᗰₐ𝚍 wᵣᵢ𝚝ₑs🇴🇲 :
Kabhi kabhi hum jis shakhs se marham ki umeed rakhte hain wahi hamare zakhmon ki wajah ban jata hai. Phir ek waqt aata hai jab insaan shikayat nahi karta bas khamoshi se khud ko sambhalna seekh leta hai. Shayad tanha rehna dardnaak tha magar khud ko dobara paana bhi zaroori tha.
2026-09-27 12:16:14
2
𝐀𝐙𝐀𝐃 𝐏𝐀𝐑𝐈𝐍𝐃𝐀 🦅 :
aik he shaksh se wabasta tha mera jeena bhi marna bhi,,,, woh be hiss itna tha ke palat kar dekhta nahi tha ❤️🩹
2026-09-27 12:28:34
3
Neelum Aحmad :
Sai kiya 👍
2026-09-29 07:51:06
2
Koki 9-04❤️ :
بھلائی اسی میں تھی
کہ رابطہ نہ رکھو
تقاضا تھا انا کا بھی واسطہ نہ رکھو
وہ نئے سفر کا مسافر
میں آسمان کا پنچھی
واپسی کا پھر تہے ہوا ہے کہ راستہ نہ رکھو
2026-09-27 13:27:58
2
Iqra khan :
same 🥺
2026-09-27 13:48:21
2
اویس🫀 :
ALLAH Bless U
2026-09-27 16:02:51
1
Misbha Shaa :
اکیلا چھوڑنا ہی بہتر ہے کمس کم کوئی مذاق تو نہیں بنائے گا ۔۔۔۔💔
2026-09-27 18:25:58
1
Fiza Ahmad_110 :
اے عشق تجھ پہ لاکھ لعنت ۔۔۔۔
بڑی اذیت بخشی
😓
2026-09-28 02:37:30
2
Huzaifa Huzaifa :
خواہشیں رغبتیں میلان تمنائیں طلب
اور کچھ خواب تھے تدفین کیے جاتے ہیں
مانگے جاتے ہیں مرادوں سے ہمارے جیسے
نامرادوں سے تو ہم چھین لیے جاتے ہیں
2026-09-29 04:38:17
1
Musa Bhatti :
اُس کو نہیں کرنی چاہیے تھی نا قدری میری
میں اُس کی ایک آواز پہ نیند سے اُٹھ کر بیٹھ جایا کرتا تھا۔😩💔
2026-10-01 09:31:22
1
Çútè GĪrl ❤️❤️ :
2026-09-27 14:42:32
2
ف راز :
اے عشق تجھ پہ لاکھ لعنت ۔۔۔۔
بڑی اذیت بخشی
😓
2026-09-27 14:42:11
1
Ace_Craige 🥀🦋 :
same💔💔
2026-09-28 06:20:30
1
زندگی آمتحان لیتی ہے🥺💔 :
تم دیر کر دو گۓ آنے میں تب تک میں خاک میں
مل چکا ہوں گا 💯
2026-09-29 02:52:15
0
kanch ki guriya :
💔💔💔
2026-09-27 20:59:20
2
☛𝑨𝑳𝒊 𝑲𝒉𝑨𝒏🖤☚ :
💔💔💔
2026-09-27 11:47:04
2
it's Ali💞 :
😭😭
2026-11-07 04:39:04
0
Muhammad Rizwan :
تیرا غم رہے سلامت, میرے دل کو کیا کمی ہے۔۔
یہی میری بندگی ہے, یہی میری زندگی ہے۔۔
شبِ غم کی تلخیوں کو, کوئی اس کے دل سے پوچھے !
تیری راہ تکتے تکتے, جسے صبح ہو گئی ہے۔۔
انہیں اعتبارِ الفت,جو نہ ہو سکا ابھی تک !
میں سمجھ گیا یقیناً, ابھی مجھ میں کچھ کمی ہے۔۔
2026-09-27 13:37:40
4
Haider Naqvi :
مشورے صبر کے دینے سے بھلا کیا حاصل
عالمِ ہجر میں یہ کام بتا ہوتا ہے ؟
مرے اندر کی اداسی مرے چہرے سے نہ بھانپ
قبر کا حال تو مردے کو پتا ہوتا ہے
2026-09-27 14:17:13
1
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.