@user8128600209915: جس کے اندر جو ہوتا ہے، وہی اس کے رویوں سے جھلکتا ہے، اس لیے ہر شخص سے اپنے جیسا خلوص، محبت اور اپنائیت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ کچھ لوگ محبت دینا جانتے ہیں، کچھ صرف ضرورت کے وقت یاد کرنا، اور کچھ کے پاس کسی کے لیے مخلص ہونے کی گنجائش ہی نہیں ہوتی۔ اس لیے جہاں سے جو ملے، اسے قبول کر کے آگے بڑھ جائیں، کیونکہ ہر شخص اپنی تربیت، ظرف اور اندر کی دنیا کے مطابق ہی بانٹتا ہے۔ آپ کسی خالی دل سے محبت مانگیں گے تو ہاتھ صرف مایوسی آئے گی، اس لیے لوگوں کی کمی کو اپنی قدر کا پیمانہ نہ بنائیں۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #tiktok #unfrezzmyaccount