@umarwrites2019: اور پھر اچانک وہ کہانیاں ختم ہو جاتی ہے جو کبھی ہماری زندگی کی سب سے خوبصورت کہانیاں ہوا کرتی تھی اپنی مٹھاس اور تلخی سمیت وہ قصے ختم ہو جاتے ہیں کبھی کبھی ہمیں اختتام کو قبول کرنا پڑتا ہے چاہے وہ کتنی ہی تکلیف دہ کیوں نہ ہو مگر سب سے مشکل بات یہ ہے کہ کچھ یادیں کبھی ختم نہیں ہوتی وہ کہیں نہ کہیں ہمارے ذہن میں ہمیشہ باقی رہتی ہے اور یوں زندگی چلتی رہتی ہے