بات بناؤ! بات بناتی اچھی لگتی ہو
کھاؤ! جھوٹی قسمیں کھاتی اچھی لگتی ہو
سگریٹ بس یوں پیتا ہوں تم منع کرو مجھ کو
تم سمجھاؤ! تم سمجھاتی اچھی لگتی ہو
اتنی اچھی کیوں نہیں لگتی مجھے حقیقت میں
جتنی میرے خواب میں آتی اچھی لگتی ہو
اتنا حسیں ہو کر بھی آخر کون نہ اترائے
تم اترائو! تم اتراتی اچھی لگتی ہو
2026-09-27 12:30:51
0
To see more videos from user @nimra.aesthetic, please go to the Tikwm
homepage.