@immuhammadsohailafridi: ہم نے ہمیشہ اس ہر پالیسی پر تنقید کی ہے جس سے نقصان عوام کا ہو اور پاکستان کا ہو۔ یہ جو پالیسی بند کمروں میں بنتی ہے، ہماری یہ تنقید کسی سیٹ کی محتاج نہیں ہے۔ ہر بندہ، ہر شخص، خیبرپختونخوا کا ہر نوجوان یہ گیم سمجھتا ہے، اس کو پتہ ہے کہ یہ کون کروا رہا ہے، کس کو فائدہ ہے۔ موجودہ حکومت اور ان کے جوکرز کی اپ سیریس لیز دیکھیں۔ جس پارٹی کی وفاق میں حکومت ہے، یا حکومت دی گئی ہے، ہم پر مسلط کیا گیا ہے، اور پنجاب پر جن کو مسلط کیا گیا ہے، جس پارٹی کو مسلط کیا گیا ہے، ان کی جعلی وزیرِ اعلیٰ بیان دیتی ہے کہ ہمیں انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمیں خطرہ باقی تین صوبوں سے ہے۔ ان کا وزیر یہ اسٹیٹمنٹ دیتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ دہشت گرد ہیں۔ ان کے باقی مسخرے ٹی وی پر بیٹھ کر بکواسیات کرتے ہیں۔ یہ تو ان کی سیریسنس ہے۔ — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی