اب تو مجھ میں سے نکل جا۔
اب تو توں کسی اور کا ہے۔ ❤️🩹
2026-09-27 16:21:25
3
Malikyahya123456 :
تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے
تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی 😊🥀
2026-09-27 17:43:26
2
Veterinary Doctor :
اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو.🤍
2026-09-27 17:44:35
2
Noorvibes :
خوف یہ ہے کے زخم نہ دیکھ لے کوئی
خواہش یہ ہے کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا🤏🫠❤️🩹
2026-09-27 13:44:31
0
Nouman :
کوئی نہیں ترستا بھائی جان لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں ۔
بس ہماری غلط فہمی ہوتی ہے کہ ہمارے بارے میں سوچے گا مگر حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔ اس دنیا میں کسی کے پاس کسی کے بارے میں سوچنے کے لیے وقت نہیں [Innocent]
2026-09-27 14:09:50
0
ZOHAIR :
ایک مانوس ا داسی کی جھلک ہے مجھ میں نئے لوگوں کو بھی میں دیکھا ہوا لگتا ہوں
2026-09-27 14:35:14
0
is 16 7 baba :
inshallah
2026-09-27 18:34:07
0
Silent killer😌 :
yes ya bat sach hai Jani phr Kuch log Pyar KY Lia taras jaty hai aik din
2026-09-27 18:19:48
0
ملک ساقی اعوان :
🫀:میں نے اسے ہزار بار سمجھایا کہ میرا دل دکھتا ہے
لیکن اسے میری تکلیف سے اپنے عادت اچھی لگی___
2026-09-27 17:02:37
0
☾✬✵(。♥ᴗ♥。) 尺ムフアののイ ☬✯꧂ :
koi shak ni
2026-09-27 16:41:44
0
𝑼𝒏𝒌𝒏𝒐𝒘 𝑷𝒆𝒓𝒔𝒐𝒏 🥀 :
INSHAALLAH ♥️
2026-09-27 15:09:21
0
Veterinary Doctor :
آباد رہیں میری مسکراہٹ،
باقی آپ جیسے تو اتے جاتے رہتے ہیں
👑😎
2026-09-27 17:46:27
2
Malikyahya123456 :
اسے ڈھونڈنے کا کوئی موقع نہ دیں
جس نے جان بوجھ کر آپ کو کھویا ہو
2026-09-27 17:41:27
2
Ø𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐀𝐂𝐂𝐎𝐔𝐍𝐓 :
❤️
2026-09-27 13:50:03
2
Malik🔥🔥🔥 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 12:10:08
1
🍂🥀 :
☺️☺️☺️
2026-09-27 18:06:25
0
Decent girl :
😳😳😳
2026-09-27 16:43:21
0
🫧•𖨆٭ 𝑹𝘦ℏṁᾰ𝚗 RaجpuT꙳𖨆 :
🥺🥺🥺
2026-09-27 14:42:40
1
亗MR亗ṘṏᗰᴇO :
❤️❤️❤️
2026-09-27 12:22:03
2
*𝓜𝓤𝓙𝓔𝓑* :
❤️❤️❤️
2026-09-27 12:10:44
2
To see more videos from user @zaini_typs, please go to the Tikwm
homepage.