@samikhan.1911: 📝✅ Caption=>کچھ لوگ خاموش اس لیے نہیں ہوتے کہ انہیں کچھ معلوم نہیں ہوتا، بلکہ اس لیے کہ وہ ہر بات کا جواب دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ وہ لوگوں کے الفاظ بھی سنتے ہیں اور ان کے رویے بھی غور سے دیکھتے ہیں۔ کون سامنے کچھ اور ہے اور پیچھے کچھ اور، انہیں سب اندازہ ہوتا ہے۔ بس وہ ہر راز فوراً کھولنے کے بجائے وقت کو بولنے دیتے ہیں۔ کیونکہ وقت انسان کی زبان سے زیادہ اس کا اصل کردار دکھاتا ہے۔ہم نہ ہر بات پر بحث کرتے ہیں، نہ ہر شخص کو وضاحت دیتے ہیں۔ بس دل میں ایک لکیر کھینچ لیتے ہیں، پھر اس کے پار کسی کو آنے نہیں دیتے۔ ہم جواب دینے میں دیر ضرور کرتے ہیں، مگر جب فیصلہ کرتے ہیں تو پھر واپسی کا راستہ نہیں چھوڑتے۔#repost #foryou #viral #udaswrites #unfreezemyaccount
آپ جس سوچ میں داخل ہو چکے اب اس کی زبان کو آپ بہتر انداز میں اسلامی طرز پر لے جائیں اصل میں یہ لوگ حاسدین ہوتے ہیں جو آپ حسد کی لعنت میں گرفتار ہوتے ہیں
2026-09-27 13:10:37
2
🖕بلال }🎭{ باغی⛓️ :
right 🖤
2026-09-27 12:46:08
1
Ahmad ul Rehman :
🥰🥰🥰
2026-09-27 20:15:17
1
To see more videos from user @samikhan.1911, please go to the Tikwm
homepage.