@mayorthanabaizai: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر خان کا دورۂ مالاکنڈ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر خان کا ملک احمد خان بابا، آلہ ڈھنڈ ڈھیرے چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر کارکنان کی جانب سے شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیرِ مواصلات و تعمیرات شکیل احمد سے اظہارِ یکجہتی کیا، عوام اور پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔الحمد للہ، خیبر پختونخوا لانگ مارچ کے لیے بالکل تیار ہے۔