@immuhammadsohailafridi: جو وفاق پر قابض لوگ ہیں، ان کی سنجیدگی یہ ہے کہ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو ہم نے پچھلے سال ادائیگی کی، لیکن ابھی تک ہمیں سامان نہیں مل رہا۔ ہمارے اے پی سیز کی بھی ادائیگی ہو چکی ہے، لیکن وہ ہمیں بنا کر نہیں دے رہے۔ دوسری طرف اسلام آباد میں جدید اے پی سیز بنا کر دیے گئے ہیں۔ ہم تب بھی سنجیدہ تھے، ہم آج بھی سنجیدہ ہیں۔ ہم نے ادائیگی کی ہوئی ہے، جنازے تو ہم اٹھا رہے ہیں، کندھوں پر تو ہمارے بوجھ ہیں، ہمارے لوگ شہید ہو رہے ہیں۔ — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
IMRAN AHMED KHAN NIAZI PLEASE COME BACK WE MISS YOU SO MUCH 🥺🥺😔😔✨✨
2026-09-27 12:43:39
11
Zulafqar Choudhary :
سہیل آفریدی صاحب، ہمارے پشتون بھائی دنیا کا جدید ترین اسلحہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اسی طرح اپنی ضروریات بھی خود پوری کرنے کی کوشش کریں۔ اپنی APCs بنائیں، صنعتیں قائم کریں، بینک، سیمنٹ اور گاڑیوں کی فیکٹریاں لگائیں، ڈیم بنائیں اور اپنے وسائل کو ترقی دیں۔ اگر وفاق سے مطلوبہ فنڈز نہیں مل رہے تو اپنے صوبے کے اندر موجود وسائل کو بروئے کار لا کر خود کفالت کی طرف بڑھیں۔ جو چیزیں آپ خود بنا اور پیدا کر سکتے ہیں، ان کے لیے دوسروں پر انحصار کم کریں۔
2026-09-27 16:29:19
15
꧁•{İПǍ¥ǍT༒пОЯі}•꧂ :
😁No viral
2026-09-27 12:28:29
54
silent person008 :
اعلان ہو گا سرعام ہوگا ایک دن وزیر اعظم عمران خان ہو گا
انشااللہ تعالٰی[Hands open]