@rajaazhar_:

Azhar Iqbal
Azhar Iqbal
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 12:36:01 GMT
165403
8614
224
897

Music

Download

Comments

sulemansakandar
Suleman Sakandar :
بیڈ پرفارمنس نہی کہو۔ استغفراللہ استغفراللہ۔ بلکہ ایسا کہو اللہ نے توفیق نہ دی۔
2026-09-27 14:30:59
19
alnoor651
AL NOOR :
بیڈ پرفارمینس نہیں کہنا چاہیئے تھا بہتر یہ ہے کہ ویڈیو تیار کر کے کسی عالم یا سمجھ بوجھ والے آدمی کو دکھا کر اگر کوئی غلطی ہو تو دور کر لینی چاہیے اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور معاف کرے آمین ثم آمین
2026-09-28 01:57:33
8
deepdiver1
🌴🌴ImRan🐎🐎 :
ریفرنس بتائیں کہ ان کا صرف ایک امتی تھا
2026-09-28 02:58:18
3
user313183891
Malik irfan :
او بھائی جان ہم بھی ابراہیم کے امتی ہیں اگر نہیں ہیں تو ہم مسلمان ہی نہیں، اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے ابراہیم کے مذہب کی پیروی کرو ۔ ہم کرتے ہیں اور ہم امتی ہیں ابراہیم کے
2026-09-28 13:29:52
7
muhammadsufyan1975
Muhammad Sufyan8020 :
جناب حضرت آدم پہلے انسان تھے تو انکی بہن اور بھائی کیسے ہو سکتے تھے، سب انکی اولاد میں سے تھے۔ بھانجہ اور بھتیجا کیسے ؟
2026-09-27 17:13:36
1
naveedashrafi06
Allama Naveed Qadri Official :
محترم میں آپکو بہت سنتا ہوں۔ مگر آج کی گفتگو میں آپ کا جملہ بھی غلط ھے اور کمینٹ میں تشریح بھی غلط ھے۔ حقیقت یہ تھی کہ ان کے ذمے یہ تبلیغ کرنا تھا ہی نہیں۔ جب ایک چیز ذمے ہی نہیں تو پرفارمنس کیسی؟ بس آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ تقدیر میں ایسا ہی تھا۔ ورنہ جو پرفامنس ابراہیم علیہ السلام نے دی ھے کوئی مائی کا لال ایسی پرفامنس دے ہی نہیں سکا نبیوں کا علاوہ۔ اور آپ نے حضرت نوح اور حضرت لوط علیہ السلام کی بارگاہ میں بھی انتہائی نامناسب جملے بولے ہیں۔ غور کیجئیے اور رجوع فرمائیے۔ شکریہ
2026-09-28 02:17:26
1
aaaaaaaaaaaali5
Babar Ali :
janab apne alfaz pe gor kro. aur rajoh ki video record krwao... yeh Allah pe h k Allah pak hidyat de nabio ka kam Allah ki bat bando tak pahchana h...
2026-09-29 14:49:48
0
syed.ismail.shah85
Syed Ismail Shah :
محترم بصد احترام عرض ہے کسی بھی نبی کی پرفارمنس کو بید پرفارمنس نہیں کہہ سکتے ۔ ۔ ۔ آپ نے بات کسی اور سینس میں کہی ہوگی اور لوگ اس کو کسی اور طرف موڑ دیں گے ۔ ۔ ۔
2026-10-06 01:46:48
1
user1321326843710
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🎺غلام فرید🎺🇵🇰 :
ماشاءاللہ بابا جی اپ کا کیسا انداز ہے سمجھانے کا
2026-09-28 05:56:33
9
user2971554688401
gulge :
ٹوٹل 400 آدمی کی ابادی اس وقت نہیں تھی
2026-09-28 14:09:45
1
lamhaatfoodsofficial
Lmahaat Food's official :
bi vi ka rutba tou phir unse bhi uncha hua
2026-09-28 17:35:50
1
pigensvlog
pigens vlog shaheen :
:اس نے الفاظ کا چناو غلط کیا ہے حضرت ابراھیم ع ساری زندگی نمرود اور ساری قوم کے سامنے حق کا پرچار کرتے رہے اور ایک لمحہ بھی اپنے مقصد سے نہی ہٹے ان لوگوں کو انبیاء ع کے بارے میں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو
2026-09-29 17:16:08
1
user8618811371599
truth@life is difficult :
مجھے تو کوئی گڑبڑ نظر آرہی ہے ان صاحب کی باتوں سے ۔۔کوئی
2026-09-29 02:49:16
1
iftikhar.hussain890
Iftikhar Hussain :
subhanllah
2026-09-27 14:49:29
3
malik.faraz482
Malik Faraz :
سبحان اللہ
2026-09-27 13:23:43
4
sohailahmad8782
❤️Sohail Ahmad🫀👩‍❤️‍💋‍👨 :
2026-09-27 18:52:00
1
ad24228
AD :
mashallah
2026-09-27 13:34:27
3
aaqeelmughall
AqeeLMughaL :
Subhan Allah
2026-09-27 13:51:36
4
irfanramay81
Irfan Ramay :
اللہ رب العزت نے اک بندے نوں۔۔۔۔ صرف۔۔۔ اک بندے نوں۔۔۔۔۔ پوری امت۔۔۔۔ قرار دتائے❤️🌹❤️https://quranurdu.org/16
2026-09-28 07:04:21
2
user432094640
Raza raza :
Jab Allah ne Quran mei keh diya ke jaha Ibrahim a.s khare hote theh usko namaz ki jaga bana do tou idhar sa andaza laga lo ke Ibrahim a.s ka kya makam ha. Quran mei Ibrahim a.s sa zyada tareef kissi doosre Nabi ki nahe Nabi Pak s.a.w b Ibrahim a.s ko apna dada jaan kehte theh.
2026-09-27 20:13:08
0
riflebird00
Riflebird :
جناب آگ کے واقع کے بعد لوگ مسلمان ہوئے تھے۔ یہ میں نے سنا ہے۔ باقی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے
2026-09-27 15:40:09
3
aasfaau4321
MAK :
یہ روایتی مولانا نہیں ھیں اس لئے ان کو مولویوں والی چرب زبانی نہیں آتی نہ یہ مولانہ طارق جمیل ھے نہ طارق مسعود اپنا انداز بیاں ھیں سادگی والا نیت غالبن بری نہیں ۔۔۔رب نیت دیکھتا ھے کوئی رب کو تو سے اور کوئی آپ کہہ کے پکارتا ھے
2026-09-28 05:13:19
1
sobyazi
s :
hasbunallaha wanemalwakeel isi moqa per maangi gai dua he or Allah unke liye kaafi ho geya
2026-09-28 04:29:31
1
imtyaz239
Imtyaz Ahmd :
2026-09-27 15:49:39
1
user927211485
Muhammad ilyas :
subhanallah
2026-09-27 15:05:28
1
To see more videos from user @rajaazhar_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About