@duaonkiduniyaofficial_17: جب ہر راستہ بند ہو جائے تو اللہ سے مدد مانگیں۔ 🤲❤️ حضرت نوحؑ کی دعا: “رَبِّ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ” اللہ پاک ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲. . . #HazratNuh #Dua #IslamicReminder #QuranicDua #AllahKiMadad