@notrust129: کس یقین سے کہا تھا تم نے کبھی ساتھ نہیں چھوڑوں گا، اور ہم نے بھی آنکھیں بند کر کے مان لیا تھا۔ لگا تھا یہ وعدے پتھر پر لکھی لکیر ہیں، مگر نہیں، وقت گزرا، راستے بدلے، لوگ بدل گئے۔ پر وہ ایک جملہ آج بھی دل کے کسی کونے میں رکھا ہے۔ جب دنیا بہت شور کرتی ہے نا، تو ہم آنکھیں بند کر کے وہی قصہ خود کو سناتے ہیں۔ پھر بے اختیار بونوں پر مسکراہٹ آ جاتی ہے اور آنکھوں میں نمی نہیں، کیونکہ جھوٹا ہی سہی، تھا تو اپنا وعدہ نا۔ لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ، پر بھلا وہ کیسے بھولیں جو زخم دے کر بھی دوا لگتا ہو۔ 💬 #creatorsearchinsights #MentalHealth #inspiration #mindset #quotes

𝄟⑅⃝❤️Armano DiL
𝄟⑅⃝❤️Armano DiL
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 27 September 2026 13:17:59 GMT
142
20
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @notrust129, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About