یادِماضی عذاب ہے یارب!!
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
اختر انصاری
2026-09-27 15:45:08
4
M. AFNAN❤️🔥 :
hayyyy🥰
2026-11-11 09:42:01
0
عمار غوری :
Allah pak salamat rakhy apko.... boht khub
2026-11-10 20:05:11
1
Zain Panchi :
2026-11-11 01:18:26
1
𝙍𝘼𝙅𝙋𝙊𝙊𝙏🌚 :
چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تیری یادیں سونے نہیں دیتی مجھے سب بھر تیری باتیں، یاد کرنے کے سوا کر بھی کیا سکتے ہیں ہم؟ بھول جانے میں تجھے ناکام ہو جانے کے بعد، وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں ہاۓ میں کیا کروں کیوں جاؤں؟🫠 اس وقت نہ چھیڑ اے کششِ لذتِ دنیا اس وقت وہ میرے دل کو یاد آئے ہوئے ہیں 🫠 تمہارا نام آیا اور ہم تکنے لگے رستہ تمہاری یاد آئی تو کھڑکی کھول دی ہم نے، میں رو دیا کہ مجھے یاد آئیں شدت سے کبھی کبھی تری مجبوریاں، کبھی کبھی تُو، تجھ کو بھولے کوئی ہموار دماغ تیرے پامال کہاں بھولتے ہیں! تیرا اصرار سر آنکھوں پہ تجھے بھول جانے کی میں کوشش کر کے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا🫠 میں کہ رہتا ہوں بصد نازِ گریزاں تجھ سے توں نہ ہوگا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو🫠❤️🩹 ایک مدت سے تیری یاد بھی نہ آئی ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے؟ ایسا بھی نہیں!
2026-10-19 23:59:25
2
PAK News :
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
2026-09-27 13:47:02
4
Atif ,,@☠️ آرائیں :
میں اُسے پیاس سے، کہتا رہا پانی پانی
وہ مجھے سُورۃ ء رحمٰن سُنائے جائے
2026-09-30 18:43:05
2
AVNI :
مانتا ہوں، آج کل لہجہ کچھ تلخ سا ہے میرا،
مگر تیری طرح دو چہرے تو نہیں رکھتا۔
جو دل میں ہے، وہی لبوں پہ آ جاتا ہے بے ساختہ،
میں منافقت کے پردے میں کوئی چہرہ نہیں رکھتا۔
AVNI WRITES ❤️🩹
2026-10-02 16:30:46
1
𝓕𝓪𝓱𝓪𝓭 𝓐𝓯𝓽𝓪𝓫 :
Api kya he kehne ha
اِک عُمر تُو بن پائی نہیں وجہہ تکلم
پھر اُس کو کوئی شعر پسند آیا ہمارا
2026-09-29 16:12:14
1
Qasim Nadan :
kia kahne laraib g
2026-09-27 16:03:24
3
204324 :
nice
2026-11-02 04:43:18
1
Masoom foji :
جاری رکھو غم بہت ہیں 🫠💔
2026-09-28 00:43:11
1
Zain Panchi :
2026-11-11 01:17:23
1
Muhammad Ilyas4548 :
مطلب یہ کہ بُھولا نہیں ہوں، یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے، اب تُم سب کے بعد آتے ہو
خلیل الرحمٰن قمر
2026-09-27 15:42:21
4
Muhammad Ilyas4548 :
یادیں وہ سب تیری سمندر کو سونپ دیں
اور کر دیئے ہوا کے حوالے تیرے خط
2026-09-27 15:48:32
1
Muhammad Ilyas4548 :
میری یاد!!!!
اک قیامت ہے!!!
دیکھنا!!! ایک دن آئے گی ضرور!
2026-09-27 15:51:52
1
KamRiii Râجpût. (۳۱۳)🍁 :
hyyyyyy 🥺
2026-09-27 19:06:44
1
سخن ✍شناس :
[Sticker]
2026-09-27 18:30:16
1
عبّاس :
جیو سیدہ
2026-11-10 08:35:32
1
Urhaan Ali :
saari dunya k naseeb ek trf
or usk Ghar me rakhy hue aieny ka naseeb ek trf
2026-11-11 00:09:03
0
𝕮𝖚𝖙𝖊 𝖋𝖔𝖚𝖏𝖎 :
poetry to poetry awaaz bhe kmal ha 🥰
2026-11-11 09:50:15
0
Hafiz313✌️✌️ :
غضب کا عمق ہے اشعار میں
2026-11-11 07:27:05
0
️ تنویر اقبال :
2026-11-11 09:27:50
0
To see more videos from user @laraib_kazmy, please go to the Tikwm
homepage.