@sad_boy_poetry5: جب پہلی بار بات کی تھی اپ سے تو مجھے بلکل نہیں پتہ تھا اتنے خاص ہو جاؤ کے تم جب پہلی بار تم سے بات کی تھی، مجھے بالکل نہیں پتا تھا کہ ایک دن تم میرے لیے اتنے خاص ہو جاؤ گے۔ باتوں سے شروع ہونے والا یہ تعلق کب دل کی سب سے خوبصورت ضرورت بن گیا، خبر ہی نہیں ہوئی۔ اب حال یہ ہے کہ تم سے بات نہ ہو تو دن ادھورا، اور تمہارا ذکر نہ ہو تو دل خالی خالی سا لگتا ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں، اور پھر زندگی کا خوبصورت حصہ بن جاتے ہیں… تم بھی میرے لیے وہی شخص ہو۔ ❤️🩹❤️ #foryourpage #foryou #loverpeotry #virlpeotry #unfreezmyaccout
جب پہلی بار تم سے بات کی تھی مجھے بلکل پتہ نہیں پتہ تھا اتنے خاص ہو جاؤں گیے تم
2026-09-28 17:32:38
6
𝕵𝖆𝖑𝖎𝖑 𝕽𝖆𝖏𝖕𝖚𝖙 💫 :
کمال است
2026-09-27 20:35:49
4
👈Hستہ انتظار زڑگیہ 💔 :
my love My life
Hs❤️💯
2026-09-28 09:10:57
6
Dr Farooq Mwt :
@Dr Farooq Mwt:💔:ڈھونڈ لیا اس نے ہمسفر اپنا شہر میں
کون کہتا ہے دور رہنے سے پیار بڑھتا ہے💔
2026-10-01 15:32:44
1
👈چوہان کہتے ہیں 💪 :
Hy 🫣
2026-10-01 14:14:16
1
naqeeb khan :
hard
2026-09-29 13:09:15
1
wish ? :
2026-09-28 07:50:43
3
22 Sakar💯💸 :
hi
2026-09-29 18:24:47
1
𝔗𝔞𝔫𝔳𝔢𝔢𝔯_𝔄𝔢𝔧𝔞𝔷_𝔎𝔷 :
same here
2026-10-02 17:50:46
1
Safia Tahir :
2026-09-29 17:28:06
1
ss maalik :
ye ful song lgao yar
2026-09-29 16:21:29
1
🙌🏻ارائیں 👑 :
جب پہلی بار تم سے بات کی تھی مجھے بلکل پتہ نہیں پتہ تھا اتنے خاص ہو جاؤں گیے تم
2026-11-08 03:52:25
0
Ayat :
khas to abi b han kisi aur k liye b
2026-10-17 20:36:19
0
aameerhamzakhanzada :
ہاں، مجھے محبت ہے تم سے… خود سے بھی زیادہ، اپنی ہر خواہش سے بڑھ کر، اور دنیا کی ہر خوبصورت چیز سے کہیں زیادہ۔ ❤️تم وہ ہو جس کے لیے دل ہر روز دعا کرتا ہے، جس کی خوشی میں میری خوشی چھپی ہے، اور جس کے ہونے سے زندگی مکمل محسوس ہوتی ہے۔ اگر محبت کی کوئی آخری حد ہوتی، تو یقین کرو، میرا عشق تمہارے لیے اُس حد سے بھی آگے ہوتا۔ 🥀