@hafiz.abdul.momin8: اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ یہ علامہ صاحب جامعہ مسجد ریاض الجنۃ لاہور کے امام رہیں ہیں مسجد کی انتظامیہ کی زیادتیوں نے ان کو اس قدر مجبور کیا کے یہ اللہ کے گھر میں کھڑیں ہو کر ان کو دعا دیں رہیں ہیں

Hafiz Abdul Momin Abbasi Rizvi
Hafiz Abdul Momin Abbasi Rizvi
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 13:34:19 GMT
161539
7022
316
568

Music

Download

Comments

muaazshahid255
I love my family :
90 فیصد آئمہ کرام کو صرف ذاتی عداوت کی وجہ سے نکالا جاتا ہے بس کو چوہدری ناراض ہوگیا اور امام صاحب کی چھٹی
2026-09-29 10:07:21
88
be_rehm_baloch
♛ 𝐁𝐞 𝐑𝐞𝐡𝐦 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 ♛ :
اصل میں آج کچھ لوگ دین کے بجائے دنیا اور اپنے مفاد کے لیے زیادہ دین کی طرف آتے دکھائی دیتے ہیں۔ ذرا طائف کا واقعہ یاد کیجیے۔ جب اہلِ طائف نے نبی کریم ﷺ کو تکلیف دی اور آپ ﷺ کو لہولہان کر دیا، تو فرشتۂ پہاڑ حاضر ہوا اور عرض کیا کہ اگر آپ حکم فرمائیں تو میں انہیں دونوں پہاڑوں کے درمیان کچل دوں۔ مگر رحمتِ عالم ﷺ نے بدلہ لینے کے بجائے امید ظاہر کی کہ شاید ان کی نسلوں میں ایسے لوگ پیدا ہوں جو اللہ کی عبادت کریں۔ اور آج ہمارے بعض مولوی حضرات ذرا سی رنجش پر حرمِ پاک میں بیٹھ کر دوسروں کے لیے بددعا کرتے ہیں۔ ہمیں طائف والے واقعے سے رحم، برداشت اور اخلاق کا سبق لینا چاہیے۔
2026-09-29 13:50:43
9
kanvel339
کنول شہزادی :
آمین ثم آمین یا رب العالمین یا اللہ جو تیرے دین کے خدمت گزاروں کو تنگ کرتے ہیں ان کو بھی عبرت کا نشان بنا
2026-09-29 11:29:42
35
s.ishtaiq
S Ishtaiq :
اللہ اکبر کبیرہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ یہ مولانا صاحب کا اتنا سخت دل دکھا ہوا ہے کہ حرم کے اندر ان کو بد دعائیں دے رہے ہیں اگر وہ لوگ ان کا دل نہ دکھاتے تو یہ بددعائیں نہ دیتے علمائے کرام اتنا جلدی کسی کو بد دعا نہیں دیتے جب کوئی حد سے بڑھ جائے اس کے بعد یہ بدعائیں نکلتی ہیں
2026-09-30 12:36:03
13
muhammadtahir2101
صبزادہ محمد طاہر :
بھائی کیا آپ کی دعا قبول ہوئی ہے
2026-09-29 16:54:01
6
umamanoor807
islamic :
کسی کیلئے بدعا نہیں کرتے ☝️اللہ جانتا ہے ظالم کو بھی اور مظلوم کوبھی
2026-09-29 12:45:32
8
hajilatifkamboh4
abduallatif kamboh :
کسی کو بدعا نہیں دینی چاہئے اس کے لیے ہدایت کی دعا کرنی چاہئیے یہی حضور اکرم ﷺ کی سنت ہے
2026-09-30 09:50:51
2
ahmadali.544
❤️احمد علی ❤️ :
آپ نے یہ سفر بد دعا دینے کے لئے کیا ہے کیا مولانا صاحب اللہ پر چھوڑو وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
2026-09-30 09:57:57
1
abdulaleemjalalpori
Abdul Aleem jalalpori :
کسی شخص کو اتنا مجبور کردیا ۔ اللّٰہ اکبر کبیرا 🥹
2026-09-29 14:09:18
15
noumanhabib791
Silent Traveler :
سنت نبوی درگزر کرنا ھے
2026-09-29 17:01:23
1
m.saleem9582
M Saleem :
ہر مسجد کی انتظامیہ شداد اور فرعون اور قارون کا کرادر اد کرہی ہے سوائے چند اچھے انتظامیہ کے سارے دیندار لوگوں کے معاشی قاتل بن چکے ہیں
2026-09-29 12:53:52
9
ajnabi.sf1
Ajnabi-SF¹ :
پہلے اور اب میں بہت فرق ہے لوگوں کو اب نئے نئے ڈسکو مولبی چاہئے ہیں میں ایسے تین سے چار واقعات کا چشم دید گواہ ہوں۔ جن علماء نے 20 سے 25 سے 30 سال دل و جان سے مسجد کی خدمت کی نمازیں پڑھائیں جمعے پڑھائے قرآن پڑھایا صفائیاں بھی خود کیں واشروم تک خود دھوتے رہے پورے محلے کی دو سے تین نسلوں میں دین منتقل کیا ان کو بے عزت کر کے مسجدوں پر قبضے کر کے نکالا گیا بلکہ ایسے لوگ ہیں ابھی بھی کتنوں کو نکالنے کی سازشیں ہو رہی ہیں
2026-10-14 16:02:01
1
rehmatali0704
🌹رحمت علی 🌻عاشق💖غم جن🥲غریب :
بس جی امام صاحب اللہ اپ کے حال پر رحم کرے سارے اماموں کا ایک ہی حال ہے کوئی بھی امام نہیں ہے جو مسجد کے انتظامیہ سے خوش رہا ہو ہر مسجد کا امام اسی فرعونوں کے ہو جیسے پریشان ہیں اللہ اپنے دین کے خادموں کو حفاظت فرمائے اور اللہ ان کی مشکلات اسان فرمائے امین ثم امین
2026-09-29 13:30:54
2
abu.muhammad.9200
♔ 𓆩 أبو محمد 𓆪 ♔ :
کسی کو نصیحت کرنے سے پہلے اس کے دل پر گزرنے والی قیامت کو سمجھنے کی کوشش بھی کیا کرو۔ کیا خبر اس شخص پر کون سے الزامات لگے ہوں، کس قدر اس کی عزتِ نفس مجروح ہوئی ہو، کتنی راتیں اس نے آنسوؤں میں گزاری ہوں اور کتنی اذیتیں اپنے سینے میں دفن کر رکھی ہوں۔ ہم بیت اللہ شریف کے سامنے اس کے چند الفاظ تو دیکھ رہے ہیں، مگر اس دل کا درد نہیں دیکھ رہے جس نے اسے اس مقام تک پہنچایا ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ کسی کو بددعائیں دینا درست ہے، لیکن کسی ٹوٹے ہوئے انسان کو نصیحت کرنے سے پہلے اس کے زخموں کا احساس کرنا بھی ضروری ہے۔ یاد رکھو، جس تکلیف سے تم نہیں گزرے، اس کی شدت کا فیصلہ کرنا آسان ہے، مگر اسے برداشت کرنا بہت مشکل۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دوسروں کے ظاہر پر نہیں بلکہ ان کے حالات کو سمجھنے، ان کے درد کا احساس کرنے اور کسی کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے بجائے مرہم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-30 15:56:36
6
king.group726
king group ♥️♥️ :
اصل میں یہ بہت مجبور ہو کر یہ لفظ بول رہا ہے ورنہ کوئی مولوی یہ لفظ نہیں بولتا یہ بہت مجبور ہو کر اس کو بہت تنگ کیا گیا اس وجہ سے یہ لفظ بول رہا ہے میں اس کو جانتا نہیں ہوں لیکن یہ جانتا ہوں کہ اج کل کے دور میں لوگ اماموں کے ساتھ یہ رویہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے امام پھر بد دعا دیتا ہے پھر وہ ساری زندگی پچھتاوا بن جاتا ہے ان لوگوں کے لیے جو امام کے ساتھ ایسے ہی سلوک کرتے ہیں
2026-10-09 16:01:28
3
saeedchitrali
⭐️SAEED UREHMAN✨💫 :
ameen
2026-09-30 08:21:35
1
saifkohati
Saifkohati :
عمرہ پرامام کاچلےجانا اکثر بہت چھبتا ہے انتظامیہ کو خود کچھ دیتے نہیں اور اگرامام صاحب کواللّه تعالی کوئ سبب بنالے تو قیامت برپاکرتےہیں
2026-10-01 09:47:35
0
m.saleem9582
M Saleem :
دین کے تمام تر نقصان کے زمیدار یہی انتظامیہ مساجد ہوں گے جب دیندار ان کے گھٹیا رویوں کی وجہ سے دین سے دور ہوں گے تو اس دین کی دوری پیدا کرنے کا خمیازہ ان کو ہی بھگتنا پڑے گا
2026-09-29 12:55:47
8
kaleemullahsaddiqe
kaleemullahsaddiqe :
آمین
2026-09-29 09:10:56
1
hafizhabiburrehma04
Mahar Habbi :
ameen
2026-09-30 08:57:48
1
dawataislamihafiz2
Hafiz Bilal qadri :
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو علمائے کرام کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما
2026-09-29 10:26:24
4
shahzad.sultan51
Shahzad sultan baba official :
ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen
2026-09-29 10:13:38
2
zaheerulislam358
Muhammad :
پاکستان میں علماء کی قدر نہیں ہے ۔۔۔ وقت وقت کی بات ہے ۔۔۔ میں نے آپنی آنکھوں سے دیکھا ۔۔۔کہ ہماری مسجد کے امام صاحب کو 4لوگوں نے تنگ کیا ہے ۔اور بہت تنگ کیا ہے (کمیٹی کے نہیں تھے )۔۔وہ امام صاحب کی موجودگی میں ۔۔۔اور وہ لوگ جوانی میں مرے ہیں ۔۔۔اور لوگ ان کے جنازے کے قریب بھی نہیں آتے تھے ۔۔اتنی خستک حالت ہوگئ تھی ان میں سے تین تو مر گۓ جوانی میں ۔۔۔ایک نے امام صاحب سے معافی مانگی ۔۔۔اب سب محلے والوں کو پتا ہے کہ اگر اما صاحب سے کوئ لڑائ کی تو وہ عبرت ناک موت مرے گا ۔۔۔اور ان سب کا جنازہ سنبھالنے والے بھی امام صاحب ہی تھے ۔۔۔انھوں نے ہی 3کو غسل اور کفن دیا ۔۔اسلام آباد کا واقعہ ہے۔۔۔ہمارے سیکٹر کی مسجد کا
2026-09-30 17:58:25
4
sunnykhansunnykha048
sunnykhansunnykha048 :
آمین ثم آمین
2026-10-02 04:53:04
1
.812665
مزمل لطیف اثری 81 :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-03 15:42:16
1
To see more videos from user @hafiz.abdul.momin8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About