السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ*
*اچهى سوچ اور اچھے اعمال والوں کو سکون ڈهونڈنا نہیں پڑتا، ان کے دل ہمیشہ کسی نکھری ہوئی صبح کی طرح روشن اور پر سکون ہوتے ہیں. بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اور خوشیوں کیلئے دعاگو ہوں* .
*الله پاک آپ کو تاحیات تندرست، اور شاد وآباد رکھے . اللہ رَب العزت آپکو سدا خُوش و خُرم، خوشحال اور صحت مَند رکھے*۔
*آمِيْن ثُمَآمين يَارَبّالْعَالَمِينْ*
*صبح بخیر*
*نماز قائم کریں*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*